مبارکباد زیک بھائی کو تیس ہزاری منصب مبارک ہو

صائمہ شاہ

محفلین
شکریہ صائمہ۔

بہت کم نظر آتی ہیں آجکل
سُنا ہے کہ آج کل مجھ سے زیادہ میری جارحیت فعال ہے ہر وہ شخص جسے میں نہیں جانتی وہ میری جارحیت کے گُن گاتا نظر آتا ہے :) خدا کی قدرت ہے کہ جنہیں اپنی خبر نہیں وہ بھی میری خبر رکھتے ہیں ۔ اللہ کرے زور خبر اور زیادہ
مجھے خود نہیں پتہ کہ میرا وقت جاتا کہاں ہے
 
زیک

مسافر

جارحیت کو ہمیشہ فعال ہونا چاہیئے
 
Top