آپ نے مبارک باد کا دھاگہ کافی دیر بعد شروع کیایاز سے کیا قصور ہوا جنابِ عالی؟
اوہ ہاں واقعی۔ ویسے بقول غالبآپ نے مبارک باد کا دھاگہ کافی دیر بعد شروع کیا
بہت مبارک ہو زیک بھائی۔
سدا خوش رہیں اور یونہی فورم پہ رونقیں اور آگہی بکھیرتے رہیں۔
شکریہمبارک ہو بہت بہت ۔
شعر کی تشریح بھی کر دیں کہ شاعری اوپر سے گزر جاتی ہےاوہ ہاں واقعی۔ ویسے بقول غالب
ہوئی تاخیر تو کچھ باعثِ تاخیر بھی تھا
اوپر سے گزر جانے میں ہی عافیت ہے بھائی۔شعر کی تشریح بھی کر دیں کہ شاعری اوپر سے گزر جاتی ہے
شکریہ۔بہت مبارک!
شکریہ۔ تمام ون لائنر نہیں ہیں شاید تین ہزار زیادہ لائنوں پر مشتمل ہیں۔23000 ون لائنرز کی مبارک باد.
شکریہ ہادیہمبارک ہو آپ کو بہت
مگر ابھی تھوڑے دن پہلے ہی تو دی تھی بہت سپیڈ ہے آپ کی۔
اس بار اسی لیے جلدی جلدی مراسلے زیادہ ہورہے ہیں آپ اپنی سیر کی تصویریں جو شئیر کر رہے ہیں
شکر ہے کوئی چیز تو دماغ کے "اوپر" سے گزر جاتی ہے۔ورنہ آپ کے دماغ میں سے تو کوئی چیز نکلتی ہی نہیں۔شعر کی تشریح بھی کر دیں کہ شاعری اوپر سے گزر جاتی ہے
شکریہ ہادیہ
اوہ۔اچھا پھر ٹھیک ہے ۔ٹائپو۔ دوستانہ دبایا تھا۔
شکریہ عثمانمبارک ہو!