محب علوی
مدیر
پھر کیا فیصلہ کیا؟
فیصلہ وہی ہے جو پہلے تھا کہ کہنا اور بات ہے اور کرنا اور
میری طرف سے بھی مبارک ہو زیک اور اوپر والا پیغام جس کے لیے ہے وہ بھی شاید سمجھ ہی جائیں۔
پھر کیا فیصلہ کیا؟
شکریہ عامربہت بہت مبارک ہو جناب
شکریہ محب۔میری طرف سے بھی مبارک ہو زیک۔
مشورہ دیںپھر کیا فیصلہ کیا؟
شکریہ محب۔
کدھر ہوتے ہیں آجکل؟
شکریہ عاطفبہت مبارک ہو زیک۔۔۔سلور جوبلی
وقت ضائع کرنا چھوڑ دیں یہی موقع ہےمشورہ دیں
شکریہ عباس
امریکہ چھوڑ دیا؟میں پچھلے سال سے لاہور میں ہوں۔
شکریہ بلالسلور جوبلی پہ نقرئی رنگ میں لپٹی ہوئی معطر تہنیت
چھوڑدیا انشاءاللہوقت ضائع کرنا چھوڑ دیں یہی موقع ہے
شکریہ نیرنگبہت بہت مبارک ہو زیک۔۔۔۔
امریکہ چھوڑ دیا؟
شکریہ لاریببہت بہت مبارک ہو زیک بھائی!! آخر آپ کے پچیس ہزار مراسلے ہو گئے۔ کتنے سال میں ہوئے پچیس ہزار؟؟