زیک کا بک شیلف

زونی

محفلین
فہرست جاری رکھتے ہوئے پاکستان سے متعلق کچھ کتابیں:

  1. quaid's Correspondence Edited By Syed Sharifuddin Pirzada
  2. dimensions Of Pakistan Movement By Muhammad Munawwar
  3. partition Of India: Legend And Reality By H. M. Seervai
  4. the Emergence Of Pakistan By Chaudhri Muhammad Ali
  5. military Inc By Ayesha Siddiqa
  6. creation Of Pakistan By Syed Shameen Hussain Kadri
  7. quaid-i-azam Mohammad Ali Jinnah: Speeches And Statements 1947-8
  8. liberty Or Death By Patrick French






بہت خوب ساری میرے مطلب کی کتابیں :)

the Emergence Of Pakistan By Chaudhri Muhammad Ali



یہ والی کتاب بھی امتحانوں میں بہت تلاش کی لیکن نہیں ملی :(
 

زیک

مسافر
مزید کتب:


فہرست تو جاری رہے گی مگر آپ آج کی لسٹ کا موضوع آسانی سے گیس کر سکتے ہیں۔
 

زیک

مسافر
ماہِ لائبریری تو اختتام کو پہنچ چکا ہے اب سوچ رہا ہوں کہ اس فہرست کو جاری رکھوں یا رہنے دوں؟
 

محمد وارث

لائبریرین
میرے خیال میں تو جاری رکھا بھی جائے تو کیا مضائقہ ہے (میں خود اپنی فہرست کے بارے میں بھی یہی سوچ رہا ہوں) :)
 

ابوشامل

محفلین
بہت خوب! ان میں سے کتاب نمبر 10 تو مشرق وسطٰی کی جدید تاریخ کے بارے میں پڑھنے کے خواہشمند مجھ جیسے حضرات (و خواتین) کے لیے مفید ہوگی۔
 

mrkk

محفلین
چونکہ یہ اردو محفل ہے اور میرے پاس زیادہ کتابیں انگریزی میں ہیں اس لئے ارکان کو بور کرنے اور اپنی محنت بچانے کے لئے انگریزی فہرست شامل نہیں کر رہا۔

مذہبی کتب کو بعد میں شامل کرتا ہوں۔ فی الحال باقی اردو کتابیں:

  1. نابینا شہر میں آئینہ از احمد فراز
  2. آگ کا دریا از قرہ العین حیدر
  3. شاہنامہ اسلام از حفیظ جالندھری
  4. میں نے ڈھاکہ ڈوبتے دیکھا از صدیق سالک
  5. ہمہ یاراں دوزخ از صدیق سالک
  6. آب گم از مشتاق یوسفی
  7. نقوش اقبال از علی ندوی
  8. بانگ درا از اقبال
  9. پیر کامل از عمہرہ احمد
  10. جاناں جاناں از احمد فراز
  11. نسخہ ہائے وفا از فیض
  12. خوشبو از پروین شاکر
  13. غزلیات منیر از منیر نیازی
  14. کرشن چندر کے سو افسانے
  15. سرخ فیتہ از قدرت اللہ شہاب
  16. اب سب ہیں ٹوٹ بٹوٹ میاں از غلام مصطفٰی تبسم

السلام علیکم بھائی
میں ایک نیا ممبر ہوں لیکن ایک جسارت کر رہا ہوں کہ اگر یہ دو کتا بیں اپلوڈ ہو جا ئیں تو کیا با ت ہو گی۔
[*]سرخ فیتہ از قدرت اللہ شہاب
[*]اب سب ہیں ٹوٹ بٹوٹ میاں از غلام مصطفٰی تبسم

ریاض
 
Top