شکریہ اے خانابھی ابھی علم ہوا ہے زیک اکتیس ہزاری منصب پر فائز ہوچکے ہیں. زیک آپ کو اکتیس ہزاری منصب مبارک ہو
اور دو ہفتے تنزانیہ میں انٹرنیٹ کے بغیر۔ شاید 30 مراسلے روزانہ کی اوسط رہی14 مئی کو تیس ہزار اور 2 جولائی کو اکتیس ہزار مراسلے۔ گریٹ
شکریہ عثمانبہت مبارک ہو!
شکریہ عبدالقیوممبارکاں ہوون جی
شکریہ یازمبارک ہو زیک بھائی۔