زیک
مسافر
مغسی و دانکے و شکریہ
مغسی و دانکے و شکریہ
شکریہ حمزہمبارک باد قبول کیجئے سر!
اور اسی طرح نو آموزوں کی حوصلہ افزائی کریں۔ اللہ آپ کی عمر لمبی فرمائے۔ اور ہمیں آپ سے زیادہ سے زیادہ سیکھنے کا موقع ملے۔
شکریہ نایابمحترم زیک بھائی منصب اکتیس ہزاری مبارک ہو ۔
بہت دعائیں
بہت شکریہ ہادیہبہت مبارکباد
شکریہ عظیمبہت مبارک ہو زیک!
شکریہ عاطف31 کینن کی سلامی ،
یہ کونسی زبان ہے؟مغسی و دانکے و شکریہ
شکریہ عدنانآپ کو مبارک ہو زیک بھائی ۔
Merci فرنچیہ کونسی زبان ہے؟
مغسی و دانکے و شکریہ
دے ناداMerci فرنچ
Danke جرمن
دے دھن دھنا دھندے نادا
سپینشدے دھن دھنا دھن
اردو میں ہسپانوی زبان کہیں گے