مبارکباد زیک کو تینتیس ہزاری منصب مبارک ہو

شکیب

محفلین
زیک نے 2 جولائی کو 31,000 مراسلے مکمل کیے تھے اور آج تقریباً ایک ماہ بعد انہوں نے 33,000 مراسلوں کا سنگِ میل بھی عبور کرلیا ہے۔ انہیں بُلِٹ ٹرین کی رفتار اور اردو محفل پر تینتیس ہزار مراسلے مبارک ہوں!!!
مبارک ہو!حد ہے۔ ذرا میرے مراسلے دیکھیے @زیک۔
 

زیک

مسافر
مزید برآں یہ تمام عددی کرامات "سبع سمٰاوات" تلے ظہور پذیر ہوئیں۔ جس کرہء ارض پر یہ کرشمہ ہوا وہاں زمین کی تہیں بھی سات تھیں؛ سات ہی بر اعظم تھے۔ دنیا کے سات عجوبے بھی بہت مشہور تھے۔ ہفتے کے دن بھی سات مقرر تھے اور تو اور قوسِ قزح میں رنگوں کی تعداد بھی سات ہی تھی۔
قبلہ زیک آپ کو بہت مبارک ہو۔
شکریہ لاالما

ذرا سات آسمان اور زمین کی سات تہیں تو گنوائیں
 

زیک

مسافر

زیک

مسافر
بہت بہت مبارکباد:):):)
2PNWqLt.jpg
شکریہ ہادیہ
 

La Alma

لائبریرین
شکریہ لاالما

ذرا سات آسمان اور زمین کی سات تہیں تو گنوائیں
Seven Heavens اور Seven Earths سے متعلق تو بچپن سے سنتے آئے ہیں, اب حقیقت کیا ہے معلوم نہیں۔
برسبیلِ تذکرہ ملاحظہ فرمائیے:
Layers(skies) of Earth's atmosphere:
Troposphere
Tropopause
Stratosphere
Ozone layer
Mesosphere
Aurora
Exosphere

Earth’s Layers:
Crust
Mantle
Outer core
Inner core
Lithosphere
Asthenosphere
Mesosphere
 

زیک

مسافر
Seven Heavens اور Seven Earths سے متعلق تو بچپن سے سنتے آئے ہیں, اب حقیقت کیا ہے معلوم نہیں۔
برسبیلِ تذکرہ ملاحظہ فرمائیے:
Layers(skies) of Earth's atmosphere:
Troposphere
Tropopause
Stratosphere
Ozone layer
Mesosphere
Aurora
Exosphere

Earth’s Layers:
Crust
Mantle
Outer core
Inner core
Lithosphere
Asthenosphere
Mesosphere
سنتے تو یقیناً آئے ہیں لیکن یہ فہرست تو زبردستی کی لگ رہی ہے
 
Top