سٹون ماؤنٹین سے منظر
زیک مسافر فروری 24، 2021 #325 دسمبر کے آخر میں فورٹ ماؤنٹین سٹیٹ پارک میں ایک ہائک وادی میں بادلوں نے خوب سماں باندھا تھا
جاسم محمد محفلین مارچ 1، 2021 #329 زیک نے کہا: دسمبر کے آخر میں فورٹ ماؤنٹین سٹیٹ پارک میں ایک ہائک وادی میں بادلوں نے خوب سماں باندھا تھا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لاجواب!
زیک نے کہا: دسمبر کے آخر میں فورٹ ماؤنٹین سٹیٹ پارک میں ایک ہائک وادی میں بادلوں نے خوب سماں باندھا تھا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لاجواب!
زیک مسافر جولائی 31، 2021 #330 مئی کے اختتام سے کوئی تصاویر نہیں کھینچ سکا لیکن کچھ پرانی تصاویر ابھی تک کیمرے میں ہیں۔ کوشش کرتا ہوں کہ وہ ویک اینڈ پر پراسس کر کے پوسٹ کروں۔
مئی کے اختتام سے کوئی تصاویر نہیں کھینچ سکا لیکن کچھ پرانی تصاویر ابھی تک کیمرے میں ہیں۔ کوشش کرتا ہوں کہ وہ ویک اینڈ پر پراسس کر کے پوسٹ کروں۔
زیک مسافر اگست 10، 2021 #331 موسم بہار (اپریل) میں ایک ہائک کی تصاویر بوجوہ کافی دیر سے پوسٹ کر رہا ہوں۔ ہائیک کے آغاز پر صبح ڈاکری جھیل آخری تدوین: اگست 10، 2021
موسم بہار (اپریل) میں ایک ہائک کی تصاویر بوجوہ کافی دیر سے پوسٹ کر رہا ہوں۔ ہائیک کے آغاز پر صبح ڈاکری جھیل
سید عاطف علی لائبریرین اگست 11، 2021 #336 زیک نے کہا: فورٹ ماؤنٹین سٹیٹ پارک مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شاندار! یہاں کا آلٹی ٹیوڈ اتنا نہیں (صرف ساڑھے اٹھائیس سو فٹ ) مگر اتنے گھنے بادلوں کا منظر شاندار ہے ۔
زیک نے کہا: فورٹ ماؤنٹین سٹیٹ پارک مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شاندار! یہاں کا آلٹی ٹیوڈ اتنا نہیں (صرف ساڑھے اٹھائیس سو فٹ ) مگر اتنے گھنے بادلوں کا منظر شاندار ہے ۔