ساؤتھ افریقہ بمقابلہ پاکستان -کیپ ٹاؤن ۔۔ دوسرا ٹی 20 میچ

شمشاد

لائبریرین
عمر اکمل نصف سنچری مکمل ہونے پر اپنے ہیلمٹ کو بوسہ دیتے ہوئے۔

172137.jpg
 

آبی ٹوکول

محفلین
امممممممممممم چس بن چھڈی آ وائی بئے سموسے نے وی پتا نہیں اے پاکساتن دی جتن دی خوش دا "ص " اے یا فیر بئے سموسے دا لول
 

محمداحمد

لائبریرین

محمداحمد

لائبریرین
ویسے اس دھاگے کے عنوان کا کیپ ٹاؤن بھی "کاؤں ماؤں" جیسا لگ رہا ہے۔ :)

ویسے ماہی احمد آپ کی والی " کاوں ماوں" میں واؤ پر حمزہ نہیں ہے، اس کا تلفظ کیا ہوگا۔
 

عمر سیف

محفلین

ماہی احمد

لائبریرین
ویسے اس دھاگے کے عنوان کا کیپ ٹاؤن بھی "کاؤں ماؤں" جیسا لگ رہا ہے۔ :)

ویسے ماہی احمد آپ کی والی " کاوں ماوں" میں واؤ پر حمزہ نہیں ہے، اس کا تلفظ کیا ہوگا۔
وہی والی ہے اس وقت موبائل سے آنلائن تھی اس لیئے حمزہ دستیاب نہیں تھا (سو رہا تھا:heehee:)
 

محمداحمد

لائبریرین
دیکھیے ون ڈے میچز میں کیا ہوتا ہے۔

میرا خیال ہے کہ کوئی زور زور سے جھنجوڑ جھنجوڑ کر پاکستانی کھلاڑیوں کو بتا دے کہ T20 ختم ہوگئے ہیں۔ :)
 
Top