اور رن آؤٹ بھیحیرت ہے آج ایل بی ڈبلیو کوئی نہیں ہوا۔
آفریدی سے کھیلا ہی نہیں گیا۔اسکور اچھا ہے ۔۔ 15 اوورز میں 145 تھا ۔۔ آخری 5 اوورز میں کم اسکور کیا۔۔ میرے خیال سے 10 سے 15 رنز شارٹ ہیں ۔۔
دیکھیں اب بالرز کیا کرتے ہیں ۔۔ بلےبازوں نے تو اپنا کام کر دیا ۔۔
جنوبی افریقہ میدان میں۔
محمد حفیظ حملہ آور