سلمان حمید
محفلین
وہ تو ٹھیک ہے لیکن نئی نئی نوکری ہے تو میں محتاط ہی ٹھیک ہوںآپ یہاں پر live دیکھ لیں۔
وہ تو ٹھیک ہے لیکن نئی نئی نوکری ہے تو میں محتاط ہی ٹھیک ہوںآپ یہاں پر live دیکھ لیں۔
آپ کے منہ میں گھی شکرلگتا ہے 140 سے 150 بنا ہی لیں گے۔
شمشاد بھائی سے بچ جانے والا سارا گھی شکر آپ کا ہواکم سے کم 140 تو بنانا چاہئے ۔
شکریہ شکریہشمشاد بھائی سے بچ جانے والا سارا گھی شکر آپ کا ہوا