نیرنگ خیال
لائبریرین
سب کی ضرورت نہیں۔ صرف حکمران طبقے کو خوش رکھنا ہی کافی ہوگا۔یعنی " سب اچھا کا راگ گاتا رہوں تو کوئی ڈر نہیں "
آ عندلیب مل کر کریں صدا یہ بلند
میں بھی پاکستان ہوں تو بھی پاکستان ہے
دونوں اک دوسرے سے بڑھ کر "سادھ " ہیں ۔
بہت دعائیں