سائنس سائنس

کاظمی بابا

محفلین
ہماری کچھ "نگارشات" کی وجہ سے محفل میں دھواں بھر گیا ہے۔
براہ کرم سوچ کی کھڑکیاں کھولیں تاکہ تازہ ہوا اندر آسکے۔

چلیں آئیں، لڑائی لڑائی معاف کریں اور سائنس کی باتیں کریں۔

کوئی رہنمائی فرما دے کہ ہارپ اور کالی کن چڑیاؤں کے نام ہیں۔
سائنس اور انجینئرنگ کے علماء سے گذارش ہے کہ کھلے ذہن سے بحث کریں۔
 

محمد سعد

محفلین
کوئی رہنمائی فرما دے کہ ہارپ اور کالی کن چڑیاؤں کے نام ہیں۔
سائنس اور انجینئرنگ کے علماء سے گذارش ہے کہ کھلے ذہن سے بحث کریں۔
حد ہو گئی۔ یعنی ایک بند ہوئے پراجیکٹ کا مردہ بار بار قبر سے نکالا جائے گا، وہ بھی کسی مفصل تجزیے کو پڑھے بغیر۔
چلیں پھر یہ پکڑیں۔ خیال سے، بوسیدہ کاغذات ہیں۔ پانچ سال گزر گئے ہیں اس تحریر کو۔
 

کاظمی بابا

محفلین
حد ہو گئی۔ یعنی ایک بند ہوئے پراجیکٹ کا مردہ بار بار قبر سے نکالا جائے گا، وہ بھی کسی مفصل تجزیے کو پڑھے بغیر۔
چلیں پھر یہ پکڑیں۔ خیال سے، بوسیدہ کاغذات ہیں۔ پانچ سال گزر گئے ہیں اس تحریر کو۔
ان میں سے کونسا پراجیکٹ مردار ہوا اور کب ؟
 

کاظمی بابا

محفلین
دنیا میں سو سے زیادہ ہارپ ستیشن موجود ہیں۔ ذیل میں ٹاپ 20 کے مقامات دیئے گئے ہیں۔
ان میں سے یو ایس ایئر فورس نے ایک اور یو ایس آرمی نے بھی ایک کو سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر بند کیا۔


Gakona Alaska
+62° 23′ 30.00″, -145° 8′ 48.00″


Fairbanks Alaska
64° 52′ 19″ N 146° 50′ 33″ W


Chatanika, Alaska
+65° 7′ 23.90″, -147° 28′ 7.05″


Platteville, Colorado
+40° 10′ 54″, -104° 43′ 30″


Westford, Massachusetts
+42° 37′ 09.25″, -71° 29′ 28.49″


Arecibo Puerto Rico.
18°20’38.97″N 66°45’9.77″W


Lima, Peru
11° 57′ 08.25″ S 76° 52′ 30.67″ W

Cruzeiro Santa Bárbara, Sao Luis-MA, Brasil
-2° 35′ 40.47″, -44° 12′ 35.90″


Wales, United Kingdom
+52° 25′ 28.26″, -4° 00′ 19.59″

Ramfjordmoen, Norway
+69° 35′ 10.94″, +19° 13′ 20.89″


Nizhniy Novgorod, Russia
+56° 7′ 9.70″, +46° 2′ 3.66″

Chenobyl, Ukraine
51°18’20.17″N, 30°04’02.60″E

Gadanki, India
+13° 27′ 26.68″, +79° 10′ 30.74″


Xinjiang، China
40°24’15.91″N, 93°38’09.74″E

Shanghai,
China
31°5′41.98″N, 121°11′29.72″E


Mu، Japan
34°51’14.80″N 136° 6’19.45″E


Laverton, West Australia
-28° 19′ 36.29″, +122° 0′ 18.84″

Queensland, Australia
-23° 39′ 29.53″, +144° 8′ 49.58″


Exmouth, Western Australia.
21° 48′ 59.47″s, 114° 09′ 55.60″

Zhong Shan (China)
69º 22′ 43.69″ S 76º 23′ 15.07″ E
 

x boy

محفلین
محترم کاظمی صاحب
پھر وہی کام،،،،
امریکہ کے خلاف ،،،
:D
یو ایس ایڈ کو دیکھئے نا،،
:D
اس کے ساتھ ریمنڈ ڈیوس کو بھی دیکھ لیجئے،
:D
پاکستانی ائر بیس اور یوایس ڈرون بھی دیکھ لیجئے۔
:D
پاکستانی سیاست بھی دیکھ لیجئے
:D
یو ایس مداخلت بھی دیکھ لیجئے۔
:D
گیلانی بھی دیکھ لیجئے کیانی بھی دیکھ لیجئے۔
:D
مشرف کا قول " اسرائیل پاکستان کے لئے اچھا رہے گا " یہ بھی دیکھ لیجئے۔
:D
وغیرہ وغیرہ
 

محمد سعد

محفلین
حضرت، آپ کو یہ ہی نہیں علم کہ ہارپ ایک مخصوص ملک کے مخصوص ریسرچ پروگرام کا نام ہے۔ ہارپ کی سائٹس کے نام پر آپ دوسرے ممالک کی مختلف فیسلٹیز گنوا رہے ہیں۔ اور حد تو یہ ہے کہ ہارپ کے نام پر ریڈار فیسلٹیز بھی شامل کر رکھی ہیں۔ کل کو آپ کہیں گے کہ محکمہ موسمیات کے موسمی ریڈار بھی ہارپ کا حصہ ہیں۔ حد ہو گئی۔
 
Top