فے کاف
محفلین
مذہب کے مطابق انسان کبھی نہیں مرتا۔ موت ایک نیند کی کیفیت ہے۔ پھر جنت میں جائے یا جہنم میں۔ ہمیشہ زندہ رہے گا۔[arabic]وَلَا تَقُولُوا لِمَن يُقْتَلُ فِي سَبِيلِ اللَّهِ أَمْوَاتٌ ۚ بَلْ أَحْيَاءٌ وَلَٰكِن لَّا تَشْعُرُونَ[/arabic]
اور جو خدا کی راہ میں مارے جائیں انہیں مردہ نہ کہو بلکہ وہ زندہ ہیں ہاں تمہیں خبر نہیں۔
(پارہ 2، البقرۃ: 154)
[arabic]وَلَا تَحْسَبَنَّ الَّذِينَ قُتِلُوا فِي سَبِيلِ اللَّهِ أَمْوَاتًا ۚ بَلْ أَحْيَاءٌ عِندَ رَبِّهِمْ يُرْزَقُونَ[/arabic]
اور جو اللہ کی راہ میں مارے گئے ہرگز انہیں مردہ نہ خیال کرنا بلکہ وہ اپنے رب کے پاس زندہ ہیں روزی پاتے ہیں۔
(پارہ 4، آل عمران: 169)