زیک
مسافر
جیسا آزادی اظہار یہاں مومنین نے کیا ہے اتنا ہی ملحدین نے کیا تو دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہےآزادی ء اظہار نے دیا ہوگا۔
جیسا آزادی اظہار یہاں مومنین نے کیا ہے اتنا ہی ملحدین نے کیا تو دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہےآزادی ء اظہار نے دیا ہوگا۔
پاسکال کے wager کو حضرت علی سے کب منسوب کیا گیا؟حضرت علی ؓ سے کسی دہریے نے سوال کیا تھا کہ مسلمانوں کا عقیدہ موت کے بعد زندگی کا ہے، اگر اس زندگی کا کوئی وجود نہ ہوا تو آپ کا کیا بنے گا ؟-حضرتؓ نے فرمایا (مفہوم )تب تو ہم دونوں برابر ہوئے تم بھی مٹی ہو جاؤ گے، ہم بھی مٹی ہو جائیں گے-لیکن اگر مرنے کے بعد زندہ ہوگئے تو تمھارا کیا ہوگا -
یہاں ملحد کون ہے؟جیسا آزادی اظہار یہاں مومنین نے کیا ہے اتنا ہی ملحدین نے کیا تو دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے
اگر کوئی ہوگا بھی تو مومنین کے خوف سے سامنے تھوڑا آئے گایہاں ملحد کون ہے؟
جس خدا کا انکار کر کے کوئی ملحد بنتا ہے، یا مشرک بنتا ہے، وہ خدا تو ان کے درپے نہیں ہوتا۔ یہ مومنین کو خدا سے زیادہ تکلیف کیوں ہوتی ہے؟اگر کوئی ہوگا بھی تو مومنین کے خوف سے سامنے تھوڑا آئے گا
جزاکم اللہ۔ ایک بہت بڑے اشکال کا بہترین جواب۔خالق کا لفظ بذاتِ خود اپنی تعریف آپ ہے۔ خالق کا کوئی خالق نہیں ہوسکتا۔ لہذا جو یہ مان لیں کہ یہ ہمہ جہان کسی خالق نے تخلیق کی ہے تو وہ اس بات کا اقرار کرلیتا ہے کہ اُس رب تعالیٰ کا اب کوئی اور خالق نہیں ہوسکتا۔ دنیا میں جتنی مخلوقات ہیں وہ کسی اور سے پیدا ہوئی ہیں لہذا اُن پر خالق کی تعریف پوری نہیں اُترسکتی۔ اور اس ذات باری تعالیٰ نے اپنے خالق ہونے کی وضاحت سورت اخلاص میں بیان فرمادی ہے:
قُلْ ھُوَ اللّٰہُ اَحَدٌ،۔۔۔، لَمْ یَلِدْ وَلَمْ یُوْلَدْ۔۔۔الخ
آپ کیسے ثابت کرسکتے ہیں کہ اس کا تعلق صرف پاسکال ہی سے ہے؟ جب کہ سائنس کی رُو سے تو آپ پاسکال ہی کو ثابت نہیں کرسکتے کہ وہ موجود تھا۔پاسکال کے wager کو حضرت علی سے کب منسوب کیا گیا؟
50 مراسلے مکمل ہونے پر آپ کو بھی زبان دکھانے کی اجازت مل جائے گی۔ اس دوران آپ براہ کرم الفاظ کے ناخن 'مزید' تراشنا سیکھ لیجیے۔ شکریہبھائی آپ تو مجھے کوئی مداری لگ رہے ہیں جو جواب دینے کے بجائے زبان نکالتے ہیں۔۔۔ شائد آپ نے ریزننگ نہیں سیکھی۔
جب دلیل ہو تو زبان نکالنے کی ضرورت نہیں رہتی۔ اگر دلیل نہیں رہی تو پھر بھی سنجیدہ گفتگو میں زبان نکالنے کی کوئی تُک نہیں بنتی۔50 مراسلے مکمل ہونے پر آپ کو بھی زبان دکھانے کی اجازت مل جائے گی۔ اس دوران آپ براہ کرم الفاظ کے ناخن 'مزید' تراشنا سیکھ لیجیے۔ شکریہ
آپ کی بات درست ہے۔ گو میرا زیک پر کوئی حق یا دعوی نہیں لیکن گرائیں سے عرض ہے کہ نئے ممبران کو مضحکہ خیز کی ریٹنگ عنایت کرنے میں جلدی نا کیا کریں۔جب دلیل ہو تو زبان نکالنے کی ضرورت نہیں رہتی۔ اگر دلیل نہیں رہی تو پھر بھی سنجیدہ گفتگو میں زبان نکالنے کی کوئی تُک نہیں بنتی۔
درست۔ لیکن یہاں غیر معمولی شہادت کیا ہو گی؟ کوئی ویڈیو، کسی اعلی سرکاری عہدے دار کی چشم دید گواہی یا دیگر مذاہب کے افراد کی طرف سے اقرار؟اس بات کا سن رکھا ہے۔ معلوم نہیں اس میں کتنی حقیقت ہے۔ البتہ غیر معمولی واقعات کے کئے غیر معمولی شہادت کی ضرورت ہوتی ہے اور وہ یہاں دستیاب نہیں ہے۔
بھئی پھر بھی مومنین پر تو ایمان و مذہب کی کچھ نہ کچھ پابندی ہوگی ملحدین تو مکمل آزاد ہوں گے ۔حتی کہ مادر پدر آزاد ۔۔۔۔جیسا آزادی اظہار یہاں مومنین نے کیا ہے اتنا ہی ملحدین نے کیا تو دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے
درست جناب لیکن اس اقتباس پر رہا نہ گیا:گو میرا زیک پر کوئی حق یا دعوی نہیں لیکن گرائیں سے عرض ہے کہ نئے ممبران کو مضحکہ خیز کی ریٹنگ عنایت کرنے میں جلدی نا کیا کریں۔
جب کہ سائنس کی رُو سے تو آپ پاسکال ہی کو ثابت نہیں کرسکتے کہ وہ موجود تھا۔
تصاویر، ویڈیو، میڈیکل رپورٹ وغیرہ۔ عینی شہادت میں کافی مسائل ہوتے ہیںدرست۔ لیکن یہاں غیر معمولی شہادت کیا ہو گی؟ کوئی ویڈیو، کسی اعلی سرکاری عہدے دار کی چشم دید گواہی یا دیگر مذاہب کے افراد کی طرف سے اقرار؟
آپ کی غلط فہمی ہےبھئی پھر بھی مومنین پر تو ایمان و مذہب کی کچھ نہ کچھ پابندی ہوگی ملحدین تو مکمل آزاد ہوں گے ۔حتی کہ مادر پدر آزاد ۔۔۔۔