عبدالحسیب
محفلین
بھئی سائنسی معجزوں پر ہی تو نوبل انعام ملتا ہےمعجزے اور سائنسی؟
بھئی سائنسی معجزوں پر ہی تو نوبل انعام ملتا ہےمعجزے اور سائنسی؟
جی ہاں جیسے سائنس کا چنداں تجربات کے بعد بھی کام کرنا ایک معجزہ ہے اور مذہب کا کئی ہزار سالہ تجربات کے بعد بھی ناکام رہنا اپنی ذات میں ایک "معجزہ"ایک اور لفظ کا اضافہ کر نے سے تو چار چاند لگ جائیں گے
سائنس، معجزے اور مذاہب
کہیں آپ یہاں Ig Nobel Prize کی بات تو نہیں کر رہے؟بھئی سائنسی معجزوں پر ہی تو نوبل انعام ملتا ہے
ب یہاں سائنس اور معجزوں پر گفتگو شروع ہو جائے گی اور پھر وہی ڈھاک کے تین پات۔