سائیٹ سوفٹ ویئر درکار ہے

m.imran

محفلین
اسلام علکیم
امید ہے آپ سب خیریت سے ہو گے۔
مجھے ایک ویب سائیٹ سوفٹ وئیر کے بارے میں پوچھنا تھا یہ کون سا سوفٹ ویئر ہے۔ اب وہ سائیت بند ہو چکی ہے لیکن آرکائیو ڈاٹ سے میں نے لنک لیا ہے۔
http://web.archive.org/web/20111004221035/http://urdurasala.com/
یہ لنک ہے پلیز بتا دیں اس سوفٹ ویئر کا کیا نام ہے۔ اور یہ سائیٹ کس سوفٹ ویئر میں بنی ہے۔ شکریہ
 
اسد

محفلین
اب تو اس میں صرف HTML باقی رہ گیا ہے، ہو سکتا ہے کہ کسی CMS میں سائٹ بنی ہو یا کوئی بلوگ بھی ہو سکتا ہے۔ اینیمیٹڈ گرافکس فلیش کی .SWF فائلیں ہیں۔
 
اسلام علکیم
امید ہے آپ سب خیریت سے ہو گے۔
مجھے ایک ویب سائیٹ سوفٹ وئیر کے بارے میں پوچھنا تھا یہ کون سا سوفٹ ویئر ہے۔ اب وہ سائیت بند ہو چکی ہے لیکن آرکائیو ڈاٹ سے میں نے لنک لیا ہے۔
http://web.archive.org/web/20111004221035/http://urdurasala.com/
یہ لنک ہے پلیز بتا دیں اس سوفٹ ویئر کا کیا نام ہے۔ اور یہ سائیٹ کس سوفٹ ویئر میں بنی ہے۔ شکریہ

یہ سائٹ osCommerce نام کے مشہور CMS کو کسٹمائز کر کے بنائی تھی اور کتابوں کو بطورِ پراڈکٹ آئٹم دیا گیا تھا۔ اسٹائل شیٹ سے osCommerce کا پتہ چلا۔

کوڈ:
/*
  $Id: stylesheet.css,v 1.56 2003/06/30 20:04:02 hpdl Exp $

  osCommerce, Open Source E-Commerce Solutions
  http://www.oscommerce.com

  Copyright (c) 2003 osCommerce

  Released under the GNU General Public License
*/
 
Muhammad Jahangir

امجد میانداد
اس بارے میں مزید تھوڑی ہیلپ“ کر دیں۔اس سافٹ ویئر کو انسٹال کر کے چیک کیا گیا ہے۔مگر وہ اس سائیٹ سے کافی مختلف ہے۔براہ کرم یہ بتا دیں۔کہ مجھے اس سائیٹ کو بنانے کے لیئے کون کون سے سافٹ درکار ہوں گے ؟ شکریہ
 
اسد

محفلین
براہ کرم یہ بتا دیں۔کہ مجھے اس سائیٹ کو بنانے کے لیئے کون کون سے سافٹ درکار ہوں گے ؟ شکریہ
اگر آپ کو نہیں معلوم کہ ایسی سائٹ بنانے کے لئے کون سے سوفٹویئر کی ضرورت پڑے گی تو بہتر ہو گا کہ آپ یہ بتائیں کہ 1. آپ کیا کرنا چاہتے ہیں(یعنی کیسی سائٹ بنانا چاہتے ہیں)؟ اور 2. ویب ڈیویلپمنٹ میں آپ کی استعداد کیا ہے؟ آپ کے جوابات کی روشنی میں آپ کو بہتر مشورہ مل سکتا ہے۔

ایسی آن لائن سٹور سائٹ کسی بھی CMS میں بنائی جا سکتی ہے، لیکن تمام CMS انسٹال کرنے پر اس سے کافی مختلف ہوں گے۔ انہیں آپ کی ضرورت کے مطابق تبدیل کرنا ہو گا، اس کے لئے آپ کو کم از کم HTML, CSS اور PHP سے واقفیت ہونی چاہئیے۔ Javascript کی بھی عام طور پر ضرورت پڑتی ہے۔ اگر آپ سائٹ میں استعمال ہونے والی فلیش اینیمیشن بنانا چاہتے ہیں تو اس کے لئے Adobe Falsh کی ضرورت ہو گی۔
 
امجد میانداد
اس بارے میں مزید تھوڑی ہیلپ“ کر دیں۔اس سافٹ ویئر کو انسٹال کر کے چیک کیا گیا ہے۔مگر وہ اس سائیٹ سے کافی مختلف ہے۔براہ کرم یہ بتا دیں۔کہ مجھے اس سائیٹ کو بنانے کے لیئے کون کون سے سافٹ درکار ہوں گے ؟ شکریہ

oscommerce کے ہزاروں تھیمز اور ایڈ آنز یا پلگ اِنز ہیں، اب پتہ نہیں یہ کون سا تھیم ہو گا اب تھیم گیلیریز چیک کریں شاید مل جائے
 
Muhammad Jahangir

محفلین
اگر آپ کو نہیں معلوم کہ ایسی سائٹ بنانے کے لئے کون سے سوفٹویئر کی ضرورت پڑے گی تو بہتر ہو گا کہ آپ یہ بتائیں کہ 1. آپ کیا کرنا چاہتے ہیں(یعنی کیسی سائٹ بنانا چاہتے ہیں)؟ اور 2. ویب ڈیویلپمنٹ میں آپ کی استعداد کیا ہے؟ آپ کے جوابات کی روشنی میں آپ کو بہتر مشورہ مل سکتا ہے۔

ایسی آن لائن سٹور سائٹ کسی بھی CMS میں بنائی جا سکتی ہے، لیکن تمام CMS انسٹال کرنے پر اس سے کافی مختلف ہوں گے۔ انہیں آپ کی ضرورت کے مطابق تبدیل کرنا ہو گا، اس کے لئے آپ کو کم از کم HTML, CSS اور PHP سے واقفیت ہونی چاہئیے۔ Javascript کی بھی عام طور پر ضرورت پڑتی ہے۔ اگر آپ سائٹ میں استعمال ہونے والی فلیش اینیمیشن بنانا چاہتے ہیں تو اس کے لئے Adobe Falsh کی ضرورت ہو گی۔
oscommerce کے ہزاروں تھیمز اور ایڈ آنز یا پلگ اِنز ہیں، اب پتہ نہیں یہ کون سا تھیم ہو گا اب تھیم گیلیریز چیک کریں شاید مل جائے
مجھے ایسی ہی ایک آن لائن ناول سائیٹ بنانی ہے۔جس میں میں تمام اسلامی اور دیگر ناول خود کمپوز کر کے شیئر کرنا چاہتا ہوں۔مجھے اس سائیٹ کا لے آوٹ اور فیچرز پسند تھے۔اور میں اس کا ممبر تھا۔اگر ایسی ہی کسی اور اسکرپٹ ہے تو اس کے بارے میں بھی مجھے بتا دیا جائے۔۔ویسے مجھے وی بی اور دیگر فورم کی انسٹالیشن اور ان کے بارے میں معلومات اور تجربہ ہے۔
 
اسد

محفلین
اس صفحے پر مختلف فلمی ٹمپلیٹس/تھیمز موجود ہیں۔ دیکھیں کہ ان میں سے کوئی آپ کے کام کی ہے۔ اس میں osCommerce اور دوسری ای-کامرس CMS کی ٹمپلیٹس بھی موجود ہیں۔ سائٹ کے لےآؤٹ اور اور فیچرز کے بارے میں مجھے علم نہیں، میں نے چلتی ہوئی سائٹ نہیں دیکھی۔ آپ کو خود مختلف CMS میں بنی سائٹس میں یہ چیزیں تلاش کرنی ہوں گی۔ اگر آپ کی سائٹ پر کچھ فروخت ہو گا تو آپ ای-کامرس والا کوئی CMS استعمال کر سکتے ہیں، ورنہ ورڈپریس یا جوملہ، یعنی کوئی مقبول پلیٹ فورم استعمال کریں جن کے لئے آپ کو آسانی سے مدد مل سکے اور ہر قسم کی تھیمز اور سکرپٹ مل سکیں۔

اس صفحے پر osCommerce کے تحت چلنے والے کتابوں سے متعلق سٹور موجود ہیں، انہیں دیکھ لیں۔

کتابوں کے بلوگ کے لئے میں بھی کسی اچھی بلوگر ٹمپلیٹ کی تلاش میں ہوں تاکہ اسے اردوا سکوں۔ اس کام کے لئے مجھے فلمی ٹمپلیٹس اس لحاظ سے بہتر لگتی ہیں کہ ڈی وی ڈی کے کور اور کتابوں کا سائز ایک جیسا ہوتا ہے اور ٹمپلیٹس میں تصاویر کے تناسب کو چھیڑنا نہیں پڑتا۔
 
سائیٹ کو آپ اس لنک سے آن لائن چیک کر سکتے ہیں۔چیک کرنے کے بعد کوئی مزید مفید رائے دیں۔کیونکہ یہاں فلمی ٹمپلیٹ یوز نہیں کئے گئے۔شکریہ
http://web.archive.org/web/20111004221035/http://urdurasala.com/
 
مجھے ایسی ہی ایک آن لائن ناول سائیٹ بنانی ہے۔جس میں میں تمام اسلامی اور دیگر ناول خود کمپوز کر کے شیئر کرنا چاہتا ہوں۔مجھے اس سائیٹ کا لے آوٹ اور فیچرز پسند تھے۔اور میں اس کا ممبر تھا۔اگر ایسی ہی کسی اور اسکرپٹ ہے تو اس کے بارے میں بھی مجھے بتا دیا جائے۔۔ویسے مجھے وی بی اور دیگر فورم کی انسٹالیشن اور ان کے بارے میں معلومات اور تجربہ ہے۔

دیکھیئے انگلش سے اردو ہو بہو ٹیمپلیٹ استعمال نہیں کیا انہوں نے انہی میں سے کسی ٹیمپلیٹ کو موڈیفائے کیا ہے رنگوں کے تبدیل کیا ہے اور گرافکس کو اپنے تئیں سیٹ کیا ہے۔ اگر آپ ہو بہو وہی ٹیمپلیٹ ڈھونڈ رہے ہیں تو کبھی نہیں ملنے والا۔ ہاں البتہ آپ کتابوں سے متعلق کسی ٹیمپلیٹ کو تبدیل کر سکتے ہیں ۔ نیچے دیکھیں بہت سی مثالیں موجود ہیں۔ جو کہ اردو رسالہ سے ایک آدھ تو با لکل ملتی جلتی بھی ہیں۔
کوڈ:
http://shops.oscommerce.com/directory/goto,42966

http://shops.oscommerce.com/directory/goto,24234

http://shops.oscommerce.com/directory/goto,44613

http://shops.oscommerce.com/directory/goto,11318

http://shops.oscommerce.com/directory/goto,44206

http://shops.oscommerce.com/directory/goto,40873
 
Top