سابق صدر مشرف کی عزت افزائی انڈیا میں

فاتح

لائبریرین
جی ہاں پورا پاکستان مشرف کے قصیدے پڑھ رہا ہے اور آئے دن اخبارات میں بھی ان قصیدوں کی خبریں آتی رہتی ہیں

اگر اخبارات، میڈیا اور عوام کالانعام کے قصیدوں کو سند ماننا ہے تو دنیا بھر کا میڈیا اور اخبارات آج اسلام کے متعلق یک زبان ہو کر لاف زنی کر رہے ہیں۔ اس صورت میں کیا اسلام کو ترک کیجیے گا؟

میرا مقصد مشرف کی شان میں رطب اللسان ہونا ہر گز نہیں لیکن ٹکسال اس شے کو مانیں جس پر باقی افراد و نظریات کو بھی پرکھا جا سکے۔
 

کاشفی

محفلین
ویسے کاشفی دبئی آئے اور چپکے سے نکل لئے۔۔۔ کب آئے تھے

12-7.jpg


13-6.jpg
 
یکطرفہ وڈیو لگانے سے چند لمحوں کی واہ واہ تو ہو گئی لیکن اگراسے مکمل طور پر دیکھا جائے تو پتہ چلے گا کہ ایک پاکستانی کی حیثیت سے مشرف نے منہ توڑ جوابات دئے ہیں، براہ مہربانی رپورٹنگ کرتے وقت توازن برقرار رکھا کیجئے۔
 

راشد احمد

محفلین
میں نہیں جانتا کہ مشرف نے آگے کیا جواب دیا لیکن بحیثیت پاکستانی ایک پاکستانی کی انڈین شخص سے بے عزتی افسوس ناک ہے چاہے وہ انڈین مسلمان کیوں نہ ہو۔
لیکن مشرف نےوہاں اپنے کارنامے بڑھا چڑھا کربیان کئے ہوں گے اور مسلمانوں کو باور کرایا ہوگا کہ وہ انتہاپسند ہیں اور انہیں روشن خیالی کا راستہ اپنانا ہوگا
 
Top