ماہی احمد
لائبریرین
سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی والدہ لندن میں وفات پا گئیں۔ ان کی عمر ۹۰ سال تھی۔
انا للہ و انا الیہ راجعون
بی بی سی خبر ربط
انا للہ و انا الیہ راجعون
بی بی سی خبر ربط
انا للہ وانا الیہ راجعوناب اس کی میت کو لا کر رائے ونڈ میں دفنا دیں گے، لندن والے بیٹے تو قبر کو مٹی دینے بھی نہیں آئیں گے، البتہ پاکستان میں جو بیٹے پوتے جیلوں میں ہیں، ان کو شاید کچھ گھنٹوں کی رہائی مل جائے۔
ذہنی مریض خاندان ہے یہ۔ دادی کی وفات پر بھی حکومت کے خلاف بڑ بڑ کر رہا ہے۔اب اس کی میت کو لا کر رائے ونڈ میں دفنا دیں گے، لندن والے بیٹے تو قبر کو مٹی دینے بھی نہیں آئیں گے، البتہ پاکستان میں جو بیٹے پوتے جیلوں میں ہیں، ان کو شاید کچھ گھنٹوں کی رہائی مل جائے۔
شکر ہے یہ نہیں کہا کہ دادی کے انتقال میں اس حکومت کا ہاتھ ہے۔ذہنی مریض خاندان ہے یہ۔ دادی کی وفات پر بھی حکومت کے خلاف بڑ بڑ کر رہا ہے۔
جس کی سگی دادی فوت ہوئی ہے وہ اس مقدس رشتے کا احترام کر رہی ہے؟خُدارا اِس لڑی میں سیاست بازی نہ کرو۔ ماں کے رِشتے کا احترام کر لو۔
تمام حکومتی حلقوں نے بر وقت تعزیت کی۔ پھر مریم نواز کا بغض سے بھرا ہوا مضحکہ خیز ٹویٹ آگیا۔ اس لئے ٹرول کیا جا رہا ہے۔ یہ اسی لائق ہے۔ اس پر احسان کرو تو بھی یہ کھانے کو پڑتی ہے۔دشمن مرے تے خوشی نہ کرئیے
سجناں وی مرجاناں