سندس آ پی بھئی آپ تو ہما را ساتھ دے نا بلال بھا ئی کو تنگ کر نے میںعینی آپی آپ اور مقدس تو بلال بھائی کے پیچھےہی پڑ گئی
سندس آ پی بھئی آپ تو ہما را ساتھ دے نا بلال بھا ئی کو تنگ کر نے میںعینی آپی آپ اور مقدس تو بلال بھائی کے پیچھےہی پڑ گئی
سندس آ پی کے پاس آجائے اُن کی انگلش بہت اچھی ہیںکون کرے درست؟
شکر یہخوش آمدید
مقدس میری تعریف کرنے کا شکریہسندس آ پی کے پاس آجائے اُن کی انگلش بہت اچھی ہیں
ویسے میرا مطلب تو اور تھا پر چلو آپ نے کو ئی اور مطلب لے لیا ہے تو وہ ہی سہیمقدس میری تعریف کرنے کا شکریہ
شکر یہ پر کس بات کی آ پ کو سمجھ نہیں آئیکون کس کا بھائی ہے کون کسی کی بہن مجھے یہ تو سمجھ نہیں آیا خیر۔۔۔ مقدس بچی محفل میں خوش آمدید۔۔۔
آپ اتنے ساری بہن بھائی اور کزن ہیں نا وہی سمجھ نہیں آتا کہ کون کس کی کزن ہے اور کون بہن ہے اور کون بھائی آپکی فیملی ٹریشکر یہ پر کس بات کی آ پ کو سمجھ نہیں آئی
وعلیکم السلامآپ کا پہلا سبق: وعلیک اسلام کا اِملا دُرُست کیجیے
طارم نایاب بنت شبیر اور خرم بھائیآپ اتنے ساری بہن بھائی اور کزن ہیں نا وہی سمجھ نہیں آتا کہ کون کس کی کزن ہے اور کون بہن ہے اور کون بھائی آپکی فیملی ٹری
بھتیجی ان کا فیملی ٹری نہیں ہے۔ یہ پکی ہوئی سویوں کی طرح ہیں۔
ہممممم کچھ کچھ پر میں بھول جاؤں گی مجھے پتہ ہےطارم نایاب بنت شبیر اور خرم بھائی
بنت صغیر اورسندس
اورمقدس
اب سمجھ آئی آپی آپ کو
سویاں تو ہیں پر میٹھی بھی ہےبھتیجی ان کا فیملی ٹری نہیں ہے۔ یہ پکی ہوئی سویوں کی طرح ہیں۔
آپ کو اس بات سے ہی یاد کیوں آیا
ارے اس سے یاد آیا کافی عرصہ گزر گیا میں نے سویاں نہیں کھائیں
کیو نکہ یہ ٹا پک ہی ایسا ہےمیں بھی اس ٹاپک پہ بات نہیں کرنا چاہتا۔
تنگ آ گیا۔
جتنی بحث سیاست اور مذہبی دھاگوں میں ہوتی ہے، اُس سے تو اللہ بچائے۔
وہ بھی ریڈ روزصرف پھول نہیں بلکہ گلاب کے پھول ہیں
تو اسی خوشی میں کہیں ان کو سویاں سمجھ کر نہ کھا جانا۔
ارے اس سے یاد آیا کافی عرصہ گزر گیا میں نے سویاں نہیں کھائیں