زیک
مسافر
36 انچ کچھ کم نہیں؟سو اس بات سے ثابت ہوا تربیت ماں نہیں 36 انچ کی اسکرين کر رہی ہے
36 انچ کچھ کم نہیں؟سو اس بات سے ثابت ہوا تربیت ماں نہیں 36 انچ کی اسکرين کر رہی ہے
سر صحیح کہا کہ وقت بدل گیا ہے لیکن دیہات میں اب بھی حالات بہت بہتر ہیں ۔ فطری شرم و حیا جو کہ دیہات کا خاصہ ہوا کرتی تھی کچھ حد تک اب بھی ہے ۔۔ لوگوں کے آپس کے تعلقات اور شرم ، دید ، لحاظ اب بھی بہت ہے ۔۔ میں چونکہ خود گوجرانوالہ کے ایک گاوں سے ہوں تو زیادہ بہتر طریقے سے دیکھی ہیں یہ چیزیں ۔۔ اب بھی صبح ناشتے کے وقت لوگ پڑوسیوں کو لسی بھجواتے ہیں ۔ کبھی دیسی گھی، مکھن کی ضرورت پڑ جائے تو لوگ پیسے نہیں لیتے ۔ کوئی فوت ہو جائے تو ایک ماہ تک لوگ پُھوڑی پہ آ کے بیٹھتے ہیں ۔۔وقت بدل گیا پیارے بھیا! تاہم، آپ کی بات بھی دل کو 'لگا' کھاتی ہے
گن سیفٹی بھی اہم موضوع ہے۔ اگر آپ کے پاس گن ہے تو اسے انلوڈڈ اور تالے میں رکھنا چاہیئے تاکہ بچوں کی پہنچ سے دور رہےمقتول طالب علم نے اپنی ٹیچر سے عشق میں ناکامی کے بعد خود ہی اپنے والد کے 30 بور پستول سے اپنے پیٹ میں گولی مار کر خود کشی کی ہے۔
ماں بھی تو اسی سکرین کے سامنے بیٹھی ہے ۔۔سو اس بات سے ثابت ہوا تربیت ماں نہیں 36 انچ کی اسکرين کر رہی ہے
ایسا ہی ہے تاہم یہ بات بھی ذہن میں رکھیے گا کہ درج بالا واقعہ بھی ترنول کا ہے جو اسلام آباد کا نواحی علاقہ ہے؛ یہ بھی ایک گاؤں کا واقعہ ہے۔ چھوٹے شہروں میں اکثر ایسے واقعات پیش آتے ہیں۔ میرا استدلال یہ ہے کہ اگر بچوں کو متبادل مصروفیات میسر نہ آئیں تو پھر ایسے واقعات کا امکان رہتا ہے۔ تاہم، آپ کی بیشتر باتوں سے متفق ہوں۔سر صحیح کہا کہ وقت بدل گیا ہے لیکن دیہات میں اب بھی حالات بہت بہتر ہیں ۔ فطری شرم و حیا جو کہ دیہات کا خاصہ ہوا کرتی تھی کچھ حد تک اب بھی ہے ۔۔ لوگوں کے آپس کے تعلقات اور شرم ، دید ، لحاظ اب بھی بہت ہے ۔۔ میں چونکہ خود گوجرانوالہ کے ایک گاوں سے ہوں تو زیادہ بہتر طریقے سے دیکھی ہیں یہ چیزیں ۔۔ اب بھی صبح ناشتے کے وقت لوگ پڑوسیوں کو لسی بھجواتے ہیں ۔ کبھی دیسی گھی، مکھن کی ضرورت پڑ جائے تو لوگ پیسے نہیں لیتے ۔ کوئی فوت ہو جائے تو ایک ماہ تک لوگ پُھوڑی پہ آ کے بیٹھتے ہیں ۔۔
باقی وقت کے ساتھ ساتھ تو سب کچھ بدلتا ہی ہے
بالکل متفق ۔ دوائیوں کی طرح اسلحے کو بھی بچوں کی پہنچ سے دور رکھنا چاہیے ۔گن سیفٹی بھی اہم موضوع ہے۔ اگر آپ کے پاس گن ہے تو اسے انلوڈڈ اور تالے میں رکھنا چاہیئے تاکہ بچوں کی پہنچ سے دور رہے
جی بالکل متفقوالد اور والدہ اگر بچوں سے دوستی رکھتے انہیں دنیا کی اونچ نیچ سمجھائیں تو ایسے واقعات شاذو و نادر ہی پیش آئیں ۔
بہت دعائیں
اس کو ہائی لائیٹ کرنے کی ضرورت کیوں محسوس آئی؟ یہ بات لڑکوں کی بات کی طرح ویسے بھی ہو سکتی تھی۔۔۔یہ تو چند کیسز ہیں جو علم میں آتے رہتے ہیں۔۔ذرا اردگرد نظر دوڑائیں تو اپنی ہی استانیوں سے عشق عام بات ہو چکی۔
اس کے ساتھ ساتھ لڑکیوں کا بھی اپنے ٹیوٹر اور مرد استادوں سے پیار ہو جانا عجیب نہیں رہا
آپ کے خیال میں دوسرے ملکوں میں اس کا رواج ہے؟ وہاں بھی تو بچے کارنامے سر انجام دینے کے بعد ہی بتاتے ہیںپاکستان میں ایسے موضوعات پر بچوں سے گفتگو کرنے کا رواج نہیں ہے۔
دونوں الگ چیزیں ہیں تو الگ کرنے کے لیے سب سے آسان طریقہ بولڈ لگا تو وہی کر دیا۔۔اتنا گہرائی میں نہیں جاتے ماداماس کو ہائی لائیٹ کرنے کی ضرورت کیوں محسوس آئی؟ یہ بات لڑکوں کی بات کی طرح ویسے بھی ہو سکتی تھی۔۔۔
کارنامے تو ایک جیسے ہی بیان کر رہے ہیں۔ مجھے جو محسوس ہوا سو کہہ دیا۔گہرائی میں تو خیر نہیں گئی۔ اور بھی بہت سے کام ہیں اس کے علاوہ۔۔دونوں الگ چیزیں ہیں تو الگ کرنے کے لیے سب سے آسان طریقہ بولڈ لگا تو وہی کر دیا۔۔اتنا گہرائی میں نہیں جاتے مادام
کارنامے تو نہ کہیں۔۔۔خیر سے کافی محفلین ابھی چھوٹے ہیں تو وہ بھی کارنامہ نہ کر آئیں کہیں۔۔آپ باقی کام بہت اچھے کرتی ہوں کرتی ہوں ھی کیونکہ گہرائی میں جو نہیں جاتیکارنامے تو ایک جیسے ہی بیان کر رہے ہیں۔ مجھے جو محسوس ہوا سو کہہ دیا۔گہرائی میں تو خیر نہیں گئی۔ اور بھی بہت سے کام ہیں اس کے علاوہ۔۔
یہاں آپ کو کس نے کہا چھوٹے محفلین ہیں۔ بہت سمجھ دار اور میچور لوگ ہیں۔کارنامے تو نہ کہیں۔۔۔خیر سے کافی محفلین ابھی چھوٹے ہیں تو وہ بھی کارنامہ نہ کر آئیں کہیں۔۔آپ باقی کام بہت اچھے کرتی ہوں کرتی ہوں ھی کیونکہ گہرائی میں جو نہیں جاتی
باقی جگہوں کا نہیں علم لیکن یہاں امریکہ میں سکول اور والدین اس بارے میں بچوں سے عمر کے مطابق گفتگو کرتے ہیںآپ کے خیال میں دوسرے ملکوں میں اس کا رواج ہے؟ وہاں بھی تو بچے کارنامے سر انجام دینے کے بعد ہی بتاتے ہیں
آپ بہتر جانتے ہیں کیونکہ آپ وہاں رہتے ہیں۔باقی جگہوں کا نہیں علم لیکن یہاں امریکہ میں سکول اور والدین اس بارے میں بچوں سے عمر کے مطابق گفتگو کرتے ہیں
چلیں سائز جو بھی اثر تو اتنا ہی ہوگا36 انچ کچھ کم نہیں؟
سچ ہےماں بھی تو اسی سکرین کے سامنے بیٹھی ہے ۔۔