عسکری
معطل
وہی تو میں نے پوچھا جنابجی بالکل ایسا ہی ہے۔۔۔ ۔کافر بنیادی طور پر چھپانے والے کو کہتے ہیں۔۔۔ ۔۔۔ جیسا کہ عمرو بن ہشام جو کہ مکہ میں ابو الحکم یعنی عقل اور دانائی کے اباجان کے لقب سے ملقب تھا درحقیقت کافر تھا جس کو حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ابو جہل کے نام سے یاد فرمایا۔
دراصل آپ کا شائد قرآن مجید کے مطالعہ کا اتنا تجربہ نہیں ہے ۔۔۔ ۔۔کتاب مبین میں کہیں مشرکوں سے خطاب ہے تو کہیں کافروں سے ۔۔۔ کہیں مسلمانوں سے تو کہیں مومنوں سے تو کہیں منافقوں سے خطاب کیا جارہا ہے ہر ایک کی اپنی ایک درجہ بندی اور کیٹاگری ہے۔ل
اب ایک بات بتائیں کون کون ان میں سے کس کیٹیگری میں آتا ہے؟
عیسائی
ہندو
سکھ
بدھ مت
یہودی
ملحد
جین مت
جود ازم
دنیا کا 95 فیصد یہ لوگ بنتے ہیں ان کو کیسے کیٹگرائیز کیا جاتا ہے ؟