عسکری
معطل
آپ کا چانس مس ہو گیا انکل جی اب آپ آشنا بن بھی گئے تو کوئی فائدہ ہونے سے رہایار میری بھی یہ ہی ہے
آپ کا چانس مس ہو گیا انکل جی اب آپ آشنا بن بھی گئے تو کوئی فائدہ ہونے سے رہایار میری بھی یہ ہی ہے
مجھے ساجن عباس یاد آ گیا ہے میرے توں تے ملپھ وی نئیں ہونیشوہر حضرات کے لئے انتباہ ہے کہ وہ یا تو چھ بچوں کے والد محترم بنیں یا آٹھ کے۔ سات بچوں کا باپ بن کر تو ماں بھی بننا پڑے گا۔
جبکہ اللہ تعالیٰ سورہ ق آیت 38 میں فرماتا ہے:سات کے ہندسے کے طلسماتی اثرات کی وجوہات میں بڑی وجہ یہ لکھی تھی کہ اﷲ تعالیٰ کو یہ کائنات بنانے میں سات دن لگے۔
میری تو پیدائش کی تاریخ بھی 7 ہے
اب کیا ہوگا ؟؟؟؟
صاحب مضمون یہ وضاحت کرنا بھول گئے ہیں اگر مردوں کی تاریخ پیدائش یا پھر پیدائش کا مہینہ 7 ہو تو وہ 7 بچوں کی ماں کو فرار کرنے والے آشنا ہوتے ہیں۔اور میری پیدائش کا مہینہ ساتواں ہے۔اب کیا ہوگا ؟؟؟؟
یار ذیشان بھائی میری عمر 31 ہوگئی ہےصاحب مضمون یہ وضاحت کرنا بھول گئے ہیں اگر مردوں کی تاریخ پیدائش یا پھر پیدائش کا مہینہ 7 ہو تو وہ 7 بچوں کی ماں کو فرار کرنے والے آشنا ہوتے ہیں۔
یار ذیشان بھائی میری عمر 31 ہوگئی ہے
ابھی تک تو ایسے کوئی آثار نظر نہیں آئے
آثار نہیں اخبارمیں خبرنظرآنی ہےیار ذیشان بھائی میری عمر 31 ہوگئی ہے
ابھی تک تو ایسے کوئی آثار نظر نہیں آئے
آپ تو انتظار میں ہیں نا اس خبر کےآثار نہیں اخبارمیں خبرنظرآنی ہے
میں نے نام لیا تو یوسف بھائی سے پٹائی ہوجانی ہے میریکون سی اخبار میں خبر چھپے گی، میں ابھی سے اس کا خریدار بن جاتا ہوں۔
باتوں میں نہ لگائیں شمشاد بھائی ہم نے اُمت اخبار کا نام نہیں لینا چاہے کچھ ہوجائےان کے ہاتھ قانون کے ہاتھوں کی طرح لمبے نہیں ہیں کہ وہاں تک پہنچ سکیں، آپ بتا دیں۔
کچھ بھی نہ کہا اور "کہہ" بھی گئےباتوں میں نہ لگائیں شمشاد بھائی ہم نے اُمت اخبار کا نام نہیں لینا چاہے کچھ ہوجائے
اگلی تحریر چھ بچوں کے پاب پر نا ہو کہین محفل کی کئی معزز ہستیوں کا دل نا ٹوٹ جائےمیں آپ سب حضرات کا دلی شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے میری تحریر (سات بچوں کی ماں) پڑھی اور اسے پسند کیا۔میں صرف یہ چاہتا ہوں کہ لوگ میری تحریر پڑھ کر چند لمحوں کیلیے اپنا غم بھول جائیں۔میں اپنے اس فعل کو بھی عبادت سمجھتا ہوں۔انشااللہ آئندہ آپکو ایسی ہی مزیدار تحریرں پڑھنے کو ملتی رہیں گی۔آپ کی پسندیدگی میرے لیے آپکی محبت کا پیغام ہے۔خدا آپکو ہمیشہ خوش و خرم رکھے۔
اب میری ایک نئی تحریر باکمال نشہ باز پڑھیں
میاں ذی شان! ہماری عمر ۵۴ کو پار کر چکی ہے۔ رٹائر منٹ قریب ہے۔صاحب مضمون یہ وضاحت کرنا بھول گئے ہیں اگر مردوں کی تاریخ پیدائش یا پھر پیدائش کا مہینہ 7 ہو تو وہ 7 بچوں کی ماں کو فرار کرنے والے آشنا ہوتے ہیں۔