السلام علیکم، اعجاز انکل آپکا کس منہ سے شکریہ ادا کروں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔چلیں اس منہ سے ادا کرتا ہوں۔ بہت بہت بہت شکریہ۔ اور ایک چھوٹی سے تصحیح کہ میرے پانچ سویں پوسٹ کل یعنی 13 اگست کو ہوئی تھی۔ میں نے بطور یادگار سنبھال لی تاکہ سند رہے اور بے وقت کام آئے۔
امن(میں اور صاحب)، فرحت، بوچھی، زینب اور وغیرہ وغیرہ(جو بعد میں آئینگے اس دھاگہ پر)۔۔۔۔آپ سب کا بہت بہت شکریہ۔
السلام علیکم !
ساجد بھائی ! میری طرف سے بھی مبارکباد قبول فرمائیں !!! اور ساتھ میں اللہ سے یہ ”دعا “ بھی کہ ہم سب آخرت کے دن بھی آپ کو دین کے ”عملی میدان “ میں ، ”مشاق “ کا ” تمغہ “ پانے کی مبارکباد دیں ، مع ”معانقہ “ کے ،