سالگرہ کی بہت بہت مبارک ہو ساجد بھائی۔
ویسے یہ زینب کو آپ سے کیا دشمنی ہے؟
عزت افزائی کا شکریہ۔ جواب دے دیا ہے، چیک کرلیں۔ساجد، میری میل دیکھی کہ نہیں۔۔۔؟
اس میل میں میری طرف سے تحفہ بھی تھا۔ اب یہ مجھے نہیں پتہ کہ آپ اس کو تحفہ سمجھتے ہیں یا نہیں۔۔
آپکی بابت تو ٹھیک ہی ہے۔ :dاب کہو زرہ کنجوسی ہزار نعمت ہے میںریکارڈ کر کے یہاںلے آؤں گی ثبوت کے طور پے
سچ پوچھیں تو کچھ نہیں سوچتا۔ میرے لئے سارے دن ایک جیسے ہیں۔ اپنی سالگرہ اتنے حد تک یاد رہتی ہے کہ کسی نے ذکر کر دیا۔السلام علیکم ساجد بھائی ، سالگرہ کی مبارک باد !
یہ بتائیے کہ سالگرہ کے موقع پر خود احتسابی کا خیال آتا ہے یا آئندہ سال کے لیے کوئی مقصد / مقاصد سوچتے ہیں ؟ یا دونوں خیال آتے ہیں یا کچھ بھی نہیں اور عام دوسرے دنوں کی طرح گزارتے ہیں دن ؟
آپکی بابت تو ٹھیک ہی ہے۔ :d