کیسی طبیعت ہے اب ساجد بھائی کی فاتح! رب سوہنا صحت کامل عطا فرمائے۔آمین!
جاسمن لائبریرین دسمبر 9، 2017 #41 کیسی طبیعت ہے اب ساجد بھائی کی فاتح! رب سوہنا صحت کامل عطا فرمائے۔آمین!
فاتح لائبریرین دسمبر 9، 2017 #42 جاسمن نے کہا: کیسی طبیعت ہے اب ساجد بھائی کی فاتح! رب سوہنا صحت کامل عطا فرمائے۔آمین! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ساجد بھائی بتا رہے تھے اب اتنی ریکوری تو ہو گئی ہے کہ ہسپتال سے گھر منتقل ہو گئے ہیں لیکن مکمل صحتیابی میں کم از کم چار سے چھ ماہ کا وقت لگے گا۔۔
جاسمن نے کہا: کیسی طبیعت ہے اب ساجد بھائی کی فاتح! رب سوہنا صحت کامل عطا فرمائے۔آمین! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ساجد بھائی بتا رہے تھے اب اتنی ریکوری تو ہو گئی ہے کہ ہسپتال سے گھر منتقل ہو گئے ہیں لیکن مکمل صحتیابی میں کم از کم چار سے چھ ماہ کا وقت لگے گا۔۔
خالد محمود چوہدری محفلین دسمبر 9، 2017 #43 فاتح نے کہا: ساجد بھائی بتا رہے تھے اب اتنی ریکوری تو ہو گئی ہے کہ ہسپتال سے گھر منتقل ہو گئے ہیں لیکن مکمل صحتیابی میں کم از کم چار سے چھ ماہ کا وقت لگے گا۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اللہ کریم جلد از جلد شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے آمین ثم آمین
فاتح نے کہا: ساجد بھائی بتا رہے تھے اب اتنی ریکوری تو ہو گئی ہے کہ ہسپتال سے گھر منتقل ہو گئے ہیں لیکن مکمل صحتیابی میں کم از کم چار سے چھ ماہ کا وقت لگے گا۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اللہ کریم جلد از جلد شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے آمین ثم آمین