شمشاد بھائی شکریہ۔۔۔لیکن ”صاحب‘‘ سے ہمارے عمر مبارک کچھ زیادہ بڑی ہونے کا گمان ہوتا ہے۔ساجد صاحب سالگرہ مبارک ہو۔
امن بالآخر گفٹ کو پکڑ لیا۔۔۔اسمیں قدرت اللہ شہاب کی ”سراب نامہ“ نامی کتاب تھی۔اسی طرح پہلی بار یہ گفٹ بھی پکڑیں۔۔۔۔اگر ہاتھ میں آجائے تو مجھے بھی بتایے گا کہ کیا تھا اس میں۔۔۔
ساجد اقبال صاحب۔۔۔
سالگرہ مبارک
آپ نے لکھا ہے نا کہ پہلے کبھی اتنی زیادہ تعداد میں سالگرہ کی مبارکبادیں نہیں سمیٹیں۔۔اسی طرح پہلی بار یہ گفٹ بھی پکڑیں۔۔۔۔اگر ہاتھ میں آجائے تو مجھے بھی بتایے گا کہ کیا تھا اس میں۔۔۔
Many Happy Returns.
میں نے بھی وہی پڑھا تھا لیکن اس گفٹ میں تو ”سراب نامہ“ ہی نکلنا تھا۔ساجد بھائی
سراب نامہ تو نہیں تھا البتہ میں نے شھاب نامہ پڑھا تھا۔
اچھا !!!
پھر تو ٹھیک ہے،میں نے سمجھا شائد چشمہ بھول ائے تھے۔
اور ش کے نقطے صحیح نہ پڑھ سکے۔
اچھا ھوا یار کہ شھاب صاحب کا سراب نامہ نکلا
ورنہ اگر سلطان شھاب کا غوری مزائل نکلتا تو ؟؟؟؟
سب احباب کا بہت بہت بہت شکریہ۔
زینب تمہارا بہت شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔لیکن ایک سالگرہ پر اتنی ساری اٹیچمنٹس کر کے آپ نے اردویب کی سپیس اور بینڈ وڈتھ مُکا دینی ہے۔
۔