تاسف *ساجد* کے لئیے دعائے صحت

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ساجد

محفلین
تمام اہالیان محفل کی نیک تمناؤں پر تہہ دل سے ممنون ہیں۔ اللہ کے فضل و کرم سے اب صحت یابی ہو رہی ہے، اگرچہ مرض کی نوعیت شدت اختیار کر گئی تھی اور ہم دونوں باپ بیٹے کو کئی دن سی ایم ایچ لاہور میں داخل رہنا پڑا۔ اللہ تعالی تمام لوگوں کو ڈینگی اور اس قسم کے دیگر مہلک امراض سے محفوظ فرمائے۔آمین۔
 
یا اللہ! تیرا لاکھ لاکھ شکر، تیرا کروڑہا احسان
تونے ہماری دعاؤں کو شرف قبولیت سے نوازا، تو نے ہمارے ساجد بھائی کو ان کے صاحب زادے سمیت صحت یابی کی طرف گامزن کردیا۔
یا اللہ! ہم تجھ سے دیگر تمام مریضوں کی صحت یابی کی بھی دعا مانگتے ہیں اور جو اب تک اس موذی مرض سے بچے ہوئے ہیں، ان تمام لوگوں کے لیے یا اللہ اس موذی مچھر کی ایذا سے ہم تیری پناہ چاہتے ہیں۔ آمین ثم آمین
 
آمین یا رب العالمین۔
 
الحمدللہ
فورا سے پیشتر اپنے گناہوں کی معافیاں مانگیں اور اگے نہ کرنے کا عزم
اللہ اپ کو اور سب کو صحت عطا فرمائے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top