ساحل سمندر ۔۔۔۔ 1 صدی قبل

mfdarvesh

محفلین
ان میں فحش پن کافی کم ہے۔ موجودہ دور کو دیکھ کر تو لگتا ہے کہ بلکل نہیں ہے۔ اب کیا ہو گیا ہے ان کو؟
 

فخرنوید

محفلین
ان میں فحش پن کافی کم ہے۔ موجودہ دور کو دیکھ کر تو لگتا ہے کہ بلکل نہیں ہے۔ اب کیا ہو گیا ہے ان کو؟

اس دور میں بے حیائی ، مہنگائی کم تھی۔ اور ٹیکسز بھی کم تھے۔۔۔۔جس وجہ سے لوگ پورے کپڑے خرید کر پہن سکتے تھے۔

اس دور میں بے حیائی ، مہنگائی اور ٹیکسز نے لوگوں کے تن اور من دونوں کو ننگا کر کے ساحل سمندر پر کھڑا کر دیا ہے۔
 
Top