سوُد؟ یعنی آپ واقعی میں شادی خیل پٹھان خاندان سے تعلق رکھتی ہیں؟F@rzana نے کہا:شمشاد بھائی ذرا دھیان رہے، دن بدن سود بڑھتا جائے گا!
میرے پھوپھا اگلے ہفتے پاکستان سے لندن واپس آر ہے ہیں۔ اگر ان کے سامان میں گنجائش ہوئی تو میں علی پور کا ایلی اور الکھ نگری منگوا رہا ہوں۔ دعا کریں کہ سامان میں جگہ نکل آئے۔لندن سے میں نے جا کر باجی سے لے لینی ہے۔شمشاد نے کہا:مجبوری ہے، کتاب یہاں ملتی نہیں، پاکستان میں گھر پڑی ہوئی ہے۔
محب علوی نے کہا:میں بھی آرہا ہوں اس ماہ کے آخر تک یوکے، کوئی کتاب کسی نے منگوانی ہو تو بتائے
کتاب دیں۔ لکھنا میری ذمہ داری ہے۔محب علوی نے کہا:علی پور کا ایلی تو میں نے پڑھی ہوئی ہے اور کوئی کتاب بتاؤ۔
اگر کتاب دوں تو کیا لکھ لو گے
اچھا یاد دلایا شمشاد بھائی۔ میں جلد از جلد بھیجتا ہوں۔شمشاد نے کہا:یہ ساری کتابیں لندن ہی کیوں جا رہی ہیں؟
کوئی ادھر بھی آ سکتی ہے کیا؟
ویسے ایک کتاب بذریعہ برقی ڈاک قیصرانی نے وعدہ کیا تو تھا، لیکن شاید بھول گئے۔
کوئی بات نہیں۔
شمشاد بھائی میرا کمپیوٹر عمرو عیار کی زنبیل ہے۔ اس میں صرف 80 اور 80 جی بی کو دوہارڈ ڈسکیں ہیں، مگر ڈیٹا اتنا کہ کسی بھی چیز کو تلاش کرنا نا ممکن(تقریباً)۔ میںکوشش کر رہا ہوں، جیسی ہی ملی روانہ کر دوں گا۔ بصورتٍ دیگر معذرتشمشاد نے کہا:یہ لنک کام کرتا ہے لیکن وہ پی ڈی ایف فارمیٹ میں جو کتاب ہے وہ کدھر گئی؟
رضوان نے کہا:اگر کوئی صاحب/ صاحبہ کراچی سے جا رہے ہوں اور وزن کا مسئلہ ہو۔ جیسا کہ ہوتا ہے تو وہ اس طرح کی کتابیں بازار سے ہرگز نہ خریدیں۔ ایرپورٹ کے روانگی لاؤنج سے مل جائینگی بس یہ ہے کہ عام بازار سے جو ٪20 ڈسکاؤنٹ ملتا ہے اس کے بجائے لکھی ہوئی پوری قیمت دینی پڑے گی۔
سکین کر کے بھجوا دیتا ہوں آپ لکھ دیجیے سب پڑھ لیں گے(محب ہنسنا نہیں)
قیصرانی نے کہا:شمشاد بھائی میرا کمپیوٹر عمرو عیار کی زنبیل ہے۔ اس میں صرف 80 اور 80 جی بی کو دوہارڈ ڈسکیں ہیں، مگر ڈیٹا اتنا کہ کسی بھی چیز کو تلاش کرنا نا ممکن(تقریباً)۔ میںکوشش کر رہا ہوں، جیسی ہی ملی روانہ کر دوں گا۔ بصورتٍ دیگر معذرتشمشاد نے کہا:یہ لنک کام کرتا ہے لیکن وہ پی ڈی ایف فارمیٹ میں جو کتاب ہے وہ کدھر گئی؟
بے بی ہاتھی
شمشاد نے کہا:رضوان بھائی اگر آپ پنڈی سے کتابیں حاصل کر سکتے ہیں تو میں آپ کو 35 سے 40 فیصد رعایت دلوا سکتا ہوں۔
(محب اب بےشک ہنس لیں)
محب بھائی ابھی تک تو کچھ نہیںملی کتاب آپ کی طرف سے۔محب علوی نے کہا:علی پور کا ایلی تو میں نے پڑھی ہوئی ہے اور کوئی کتاب بتاؤ۔
اگر کتاب دوں تو کیا لکھ لو گے