تعارف سارا خان

ماوراء

محفلین
سلام سارا،
شکر ہے تم آ گئی۔۔میری طرف سے اردو محفل پر خوش آمدید۔۔مجھے امید ہے کہ تم یہاں انجوائے کرو گی۔۔اور اردو لکھنا تمھیں مشکل نہیں لگے گا۔۔ :wink:
جب میں یہاں نئی آئی تھی۔۔تو مجھ سے درج ذیل سوالات پوچھے گئے تھے۔۔اور اب تمھیں بھی ان سوالات کے جواب دینے ہوں گے۔۔تو شروع ہو جاؤ۔۔۔ابھی یا کل سہی۔۔

١۔ آپکا پورا نام؟
٢- پیار سے کیا پکارا جاتا ہے؟ اور کیوں؟
٣۔ عمر کتنی ہے؟
٤۔جائے پیدائیش ؟
٥- حاضر مقام؟
٦۔مصروفیت کیا ہے؟
٧۔تعلیمی قابلیت؟
٨۔ مشاغل، ویب کے علاوہ؟
٩۔ کونسی زبانیں روانی سے بول سکتے ہیں؟
١٠۔ اور بڑے ہوکر کیا بننے کا ارادہ ہے؟
 
تیشہ

محفلین
میرے خیال میں یہ اپنی ہی سارہ ہے :) ماورہ لائی ہے اسکو ۔

ہیلو سارہ ، خوشی ہوئی تمھی یہاں دیکھ کے ، جی آیا نوں ،
کیسی ہو ؟
اب ہماری اک سارہ اور رہ گئی ہے وہ بھی حج سے واپس آجائے تو ماورہ اسے بھی لے آنا ،
:)
 
ماوراء

محفلین
aww۔۔۔مجھے لگتا ہے۔۔۔سارہ کانیٹ ڈی سی۔۔۔۔ ہو گیا ہے۔۔۔اور سب کچھ ختم ہو گیا ہو گا۔۔۔ :(
چلو سارا۔۔۔کوئی بات نہیں۔۔۔take heart۔۔اور دوبارہ سب کچھ لکھو۔۔ :(
 
ماوراء

محفلین
ادھر تو میرا ہی ویل کم ہو گیا ہے۔۔۔۔ :( سارہ کل آ کر لکھ لینا۔۔میری گڑیا۔۔۔اتنی محنت۔۔۔ :(
 
Mawra نے کہا:
lol....کم از کم آپ تو نہیں ہو سکتیں۔۔ :wink: :D

بوچھی میری باجو ہیں۔۔۔میں ان سے مخاطب تھی۔۔ :wink:

صد شکر کہ میری پریشانی دور کر دی ورنہ ایک بار تو رک گئی گردشِ ماہ و سال بھی۔ ویسے احتیاط میں اپنی پڑتال کی اور پھر یقین محکم کے لئیے پوچھ بھی لیا کیونکہ پوچھ لینا اچھا ہوتا ہے سیانوں سے سنتے آ رہے ہیں :p
 
شمشاد

لائبریرین
Mawra نے کہا:
سلام سارا،
شکر ہے تم آ گئی۔۔میری طرف سے اردو محفل پر خوش آمدید۔۔مجھے امید ہے کہ تم یہاں انجوائے کرو گی۔۔اور اردو لکھنا تمھیں مشکل نہیں لگے گا۔۔ :wink:
جب میں یہاں نئی آئی تھی۔۔تو مجھ سے درج ذیل سوالات پوچھے گئے تھے۔۔اور اب تمھیں بھی ان سوالات کے جواب دینے ہوں گے۔۔تو شروع ہو جاؤ۔۔۔ابھی یا کل سہی۔۔

١۔ آپکا پورا نام؟
٢- پیار سے کیا پکارا جاتا ہے؟ اور کیوں؟
٣۔ عمر کتنی ہے؟
٤۔جائے پیدائیش ؟
٥- حاضر مقام؟
٦۔مصروفیت کیا ہے؟
٧۔تعلیمی قابلیت؟
٨۔ مشاغل، ویب کے علاوہ؟
٩۔ کونسی زبانیں روانی سے بول سکتے ہیں؟
١٠۔ اور بڑے ہوکر کیا بننے کا ارادہ ہے؟

ہمارا تو کسی نے انٹرویو نہیں کیا ابھی تک :cry:
 
ویسے آپ واقعی ہی سیانے ہیں۔۔۔جو آپ نے پوچھ لیا۔۔۔ورنہ آپ پتہ نہیں کیا سے کیا بن جاتیں۔۔۔میرا مطلب ہے ۔۔۔بن جاتے۔۔ :p :wink:
 
ماوراء

محفلین
شمشاد نے کہا:

تو ابھی لے لیتے ہیں نا۔۔۔ابھی کون سا آپ پرانے ہو گئے ہیں۔۔۔فیصل صاحب کی بات یاد آ گئی ہے۔۔۔کہہ۔۔
ویسے انسان کبھی پرانا نہیں ہوتا وہ ہمیشہ نیا رہتا ہے اگر پرانا ہوتا ہے تو وہ احساس کہ ہم اس شخص کو کب سے جانتے ہیں۔ یا کتنا جانتے ہیں۔“
 
Mawra نے کہا:
Mawra نے کہا:
lol....کم از کم آپ تو نہیں ہو سکتیں۔۔ :wink: :D

بوچھی میری باجو ہیں۔۔۔میں ان سے مخاطب تھی۔۔ :wink:

صد شکر کہ میری پریشانی دور کر دی ورنہ ایک بار تو رک گئی گردشِ ماہ و سال بھی۔ ویسے احتیاط میں اپنی پڑتال کی اور پھر یقین محکم کے لئیے پوچھ بھی لیا کیونکہ پوچھ لینا اچھا ہوتا ہے سیانوں سے سنتے آ رہے ہیں :p

ویسے آپ واقعی ہی سیانے ہیں۔۔۔جو آپ نے پوچھ لیا۔۔۔ورنہ آپ پتہ نہیں کیا سے کیا بن جاتیں۔۔۔میرا مطلب ہے ۔۔۔بن جاتے۔۔ :p :wink:

سیانوں کے ساتھ رہا ہوں نہ اس لئے سیانا تو بننا ہی پڑتا ہے اور کام بھی آگیا نہ ورنہ جانے کیا سے کیا ہو جاتا۔ ویسے جن محترمہ کا تعارف چل رہا تھا وہ خود تو شاید کہیں پردے میں ہیں اب تک نہیں آ سکیں :oops:
 
ویسے اس فورم میں تو میں ہی سیانی ہوں۔۔۔آپ کن سیانوں کی بات کر رہے ہیں۔۔؟؟ :wink:

وہ محترمہ کل ہی رپلے کرنے والی تھیں لیکن۔۔۔ان کے ساتھ بہت بڑا مسلئہ ہو گیا۔۔۔مجھے امید ہے آج شام وہ ضرور رپلے کر دیں گی۔۔۔ :wink:
 
سارہ خان

محفلین
Mawra نے کہا:
سلام سارا،
شکر ہے تم آ گئی۔۔میری طرف سے اردو محفل پر خوش آمدید۔۔مجھے امید ہے کہ تم یہاں انجوائے کرو گی۔۔اور اردو لکھنا تمھیں مشکل نہیں لگے گا۔۔ :wink:
جب میں یہاں نئی آئی تھی۔۔تو مجھ سے درج ذیل سوالات پوچھے گئے تھے۔۔اور اب تمھیں بھی ان سوالات کے جواب دینے ہوں گے۔۔تو شروع ہو جاؤ۔۔۔ابھی یا کل سہی۔۔

١۔ آپکا پورا نام؟
٢- پیار سے کیا پکارا جاتا ہے؟ اور کیوں؟
٣۔ عمر کتنی ہے؟
٤۔جائے پیدائیش ؟
٥- حاضر مقام؟
٦۔مصروفیت کیا ہے؟
٧۔تعلیمی قابلیت؟
٨۔ مشاغل، ویب کے علاوہ؟
٩۔ کونسی زبانیں روانی سے بول سکتے ہیں؟
١٠۔ اور بڑے ہوکر کیا بننے کا ارادہ ہے؟
وعلیکم اسلام ۔۔۔
Sorry for late reply Mawra ...kal itnee mushkil se urdu men itna sab likha ..1st time likh rahee thee na.. :cry: phir achanek net dc hua ..ti dobara likhney ki himmet nahee huee..tum ne bhi aatey hee itne saarey sawal pooch liye ab koshish kertee hoon likhne ki .. :cry:
تم نے بلایا تو آنا ھی پڑآ نا۔۔۔خوش آمددید کے لیے بہت شکریھ ۔۔۔۔یھاں تو کافی لوگ جانے پھچانے نظر آ رھے ھیں ۔۔ :wink: ۔۔۔۔۔انجوایے تو تب کرونگی نا ۔۔۔جب اردو روانی سے لکھنی آ ئے گی۔۔ :cry: ۔۔۔۔
ان سب سوالات کے جوابات دینے ضروری ھیں کیا۔۔۔۔ :cry: اچھا کوشش کرتی ھوں۔۔۔۔۔
1:ساراہ خان۔۔
2:پیار سے گھر والے سارو کھتے ھیں اور کیوں یھ نھیں پتا۔۔
3:عمر بائیس سال۔۔۔
4:کراچی۔۔
5:کراچی۔۔
6:مصروفیت آج کل تو کچھ نھیں۔۔۔کچھ دنوں میںٰ یونیورستی کی کلاسز شروع ھون گی۔۔
7:بی ایس س اور ایم ایس سی مین داخلا لیا ھے۔۔
8:کوکنگ۔شوپنگ،آئوتنگ،گپ شپ گھر والوں اور دوستوں کے ساتھ۔۔۔۔
9:انگلش ،پنجابی ،سندھی بھی بول لیتی ھوں۔۔پر روانی سے صرف اردو ھی بول سکتی ھوں۔۔۔
10:ھمم بڑے ھو کر ۔:roll:۔۔۔تو ابھی کونسا بچی ھوں۔۔ :wink: ۔۔۔۔ایم ایس۔ سی کرنے کے بعد۔۔۔لیکچرر شپ کے لیے اپلائی کرونگی ۔۔۔انشاء اللّھ۔۔۔۔۔۔۔
 
ماوراء

محفلین
بہت شکریہ سارا۔۔تم میرے کہنے پر آئی۔۔۔تم آہستہ آہستہ سیکھ جاؤ گی۔۔۔تم نے اتنا لمبا رپلے بھی کیا۔۔۔تھینکس۔۔۔

اب سارے آ کر پلیز ۔۔۔سارا کو ویلکم کریں۔۔۔اس کی محنت رائیگاں نہیں جانی چاہیے۔۔۔ :(

اور جنہوں نے مجھے ویلکم نہیں کیا تھا۔۔۔۔وہ بھی ذرا یہاں ویلکم کرنے کے لیے ضرور آیئں۔۔۔ :( :p
 
Top