نبیل
تکنیکی معاون
زکریا نے کہا:نبیل نے کہا:سارہ، آپ فکر نہ کریں، میں کچھ دنوں میں ہی ایک Help Bar شامل کر دوں گا جس سے آپ کو کی میپنگ کا آسانی سے پتا لگ جائے گا۔
نبیل آپ اس کام میں کہاں تک پہنچے ہیں؟ کسی مدد کی ضرورت ہے تو مجھے بتائیں۔
زکریا، میں نے ابھی یہ کام شروع تو نہیں کیا۔ دراصل اردو اوپن پیڈ کے آن سکرین کی بورڈ میں ایک ہیلپ بار شامل ہے۔ میں نے سوچا تھا کہ وقت ملتے ہی اسے ویب پیڈ میں شامل کردوں۔ آپ چاہیں تو آپ بھی یہ کام کر سکتے ہیں۔