مبارکباد سارا صاحبہ کو مبارک باد

ماوراء

محفلین
سارا نے کہا:
ماوراء نے کہا:
زبردست سارا۔ مبارک ہو۔ نیا عہدہ ملنے پر۔ عہدہ تو عجیب سا ہے لیکن قبول کر لینا۔ :D

ویسے آجکل مجھے تم بھی عجیب ہی لگ رہی ہو۔ اس بات کا احساس مجھے اس وقت ہوا جب تیلے بھائی نے میری اس طرف توجہ مبذول کروائی۔ کہ تم آجکل پوری مولوانی بن چکی ہو۔ اور اتنا موٹا سلام کرتی ہو۔ ( یہ بات سوچ کر میں اللہ جانے کتنی بار ہنس چکی ہوں۔ :D )ایسے بدلی ہو کہ ہمیں یقین ہی نہیں آتا کہ یہ کچھ مہینے پہلے والی ہی سارا ہے نہ۔؟ :p

خیر۔۔۔۔ بدلنے کا عہدہ تو مجھے بھی مل گیا ہے۔ تمھیں کیا کہوں اب۔ :lol:

عہدہ واقعی عجیب سا ہے۔۔خیر وہ تو پچھلا بھی تھا۔۔۔گزارہ کرنا پڑے گا۔۔ :)
اُف میں تمہیں کیوں عجیب لگ رہی ہوں۔۔میں نے کون سے عجیب کام کیے ہیں۔۔۔
جہاں تک اتنا موٹا سلام کرنے کی بات ہے۔۔تو ہمارے نبی کا فرمان ہے کہ جب تم کسی مسلمان سے ملو تو اسے سلام کرو۔۔(اور کثرت سے سلام کرو) اور ایک اور حدیث ہے کہ اگر تمہیں کوئی دے تو تم اس سے زیادہ دو یا ویسا ہی لوٹا دو(یعنی صرف ‘سلام‘ کے بدلے ساتھ ‘ورحمۃ اللہ وبرکاتہ‘ لگائیں گے تو ہم اسے زیادہ دے رہے ہیں)
اور جب بیٹھے بیٹھائے 30 نیکیاں مل رہی ہیں تو ہماری کیا مجال کہ ہم اس لمحہ کو گنوا دیں۔۔۔
جہاں تک مولوانی بننے کی بات ہے تو وہ فلحال میں بنی نہیں ہوں لیکن سوچ رہی ہوں کہ مجھے درس دینا شروع کر دینا چاہیے۔۔۔ :p
::

نہیں یار بہت اچھی بات ہے۔ لیکن دوستی کے بارے میں بھی ذرا کوئی حدیث نکال کر لانا۔ :wink:
لگتا ہے یہ جو مجھ سے دعائیں کرواتی رہی ہو۔ انھی کا اثر ہو رہا ہے۔ کہ اب درس دینے کا بھی سوچ رہی ہوں۔ بس ایک بار مجھے بھی حج کر لینے دو ۔ شاید اللہ مجھے بھی ہدایت کر دے۔ :p
میری لیے دعا کرتی ہو نا؟؟ :?
 
ماوراء

محفلین
سارا نے کہا:
محب علوی نے کہا:
مبارک ہو سارا اور ماورا کے تابڑ توڑ حملوں کے لیے ایک شعر

خود تمہیں چاکِ‌گریباں کا شعور آجائے گا
تم وہاں تک تو آ جاؤ ہم جہاں تک آ گئے

شکریہ۔۔اور بہت ہی اچھا شعر ہے۔۔۔لیکن لگتا نہیں ماورا کا ‘وہاں تک‘ آنے کا کوئی ارادہ ہے۔۔۔ :wink:

کہاں تک آنے کا ارادہ نہیں ہے؟ :D
 
ماوراء

محفلین
سارا نے کہا:
ظفری نے کہا:
سارا ! ۔۔۔ ایک مبارک باد کا ٹوکرا میری طرف سے بھی قبول کرو ۔ویسے اچھا ہوا کہ اس عہدے کی تصیح کر دی گئی ہے۔ پہلے مشتاق تھا ۔ اگر اب بھی ہوتا تو مجھے چونک جانا پڑتا ۔ :wink: :lol:

شکریہ۔۔۔ویسے تو اب بھی مشتاق ہی ہے ۔۔۔آپ کو چونک جانا چاہیے تھا۔۔۔ :D
سارا، اس جملے کی مجھے پہلے کچھ اور سمجھ آئی۔ پر تم نے کچھ اور ہی لکھا تھا۔ پر جو مجھے سمجھ آئی۔۔۔وہ تو۔۔۔ :lol: :p
 
ماوراء

محفلین
محب علوی نے کہا:
شکریہ سارا اور وہاں تک ماورا آئے نہ آئے مگر سوچنے پر تو مجبور ہو جائے گی نہ کہ کہیں تک پہنچنا ہے ۔

سوچ میں پڑی نہیں اور گئی نہیں کام سے :wink:

سوچنے پر مجبور۔۔۔۔ اتنی بھی کیا مجبوری ہے کہ فالتو میں دماغ خرچ کرتی رہوں۔ :roll:
 
قیصرانی

لائبریرین
شروع سے میں‌دیکھ رہا ہوں‌کہ کوئی دوست اسے نوٹ کر لے، مگر وائے قسمت :cry:

سارا صاحبہ کو مبارک بار
موضوع کی تفصیل: محن سے مشاق تک کا سفر طے ہوا

مجھے تو یہی لگا کہ یہ ٹاپئنگ کی غلطی ہے شاید

قیصرانی
 
سارا

محفلین
قیصرانی نے کہا:

میں نے نوٹ تو کیا تھا لیکن اگنور کر دیا تھا۔۔۔ :)
 
سارا

محفلین
ماوراء نے کہا:
سارا نے کہا:
ماوراء نے کہا:
زبردست سارا۔ مبارک ہو۔ نیا عہدہ ملنے پر۔ عہدہ تو عجیب سا ہے لیکن قبول کر لینا۔ :D

ویسے آجکل مجھے تم بھی عجیب ہی لگ رہی ہو۔ اس بات کا احساس مجھے اس وقت ہوا جب تیلے بھائی نے میری اس طرف توجہ مبذول کروائی۔ کہ تم آجکل پوری مولوانی بن چکی ہو۔ اور اتنا موٹا سلام کرتی ہو۔ ( یہ بات سوچ کر میں اللہ جانے کتنی بار ہنس چکی ہوں۔ :D )ایسے بدلی ہو کہ ہمیں یقین ہی نہیں آتا کہ یہ کچھ مہینے پہلے والی ہی سارا ہے نہ۔؟ :p

خیر۔۔۔۔ بدلنے کا عہدہ تو مجھے بھی مل گیا ہے۔ تمھیں کیا کہوں اب۔ :lol:

عہدہ واقعی عجیب سا ہے۔۔خیر وہ تو پچھلا بھی تھا۔۔۔گزارہ کرنا پڑے گا۔۔ :)
اُف میں تمہیں کیوں عجیب لگ رہی ہوں۔۔میں نے کون سے عجیب کام کیے ہیں۔۔۔
جہاں تک اتنا موٹا سلام کرنے کی بات ہے۔۔تو ہمارے نبی کا فرمان ہے کہ جب تم کسی مسلمان سے ملو تو اسے سلام کرو۔۔(اور کثرت سے سلام کرو) اور ایک اور حدیث ہے کہ اگر تمہیں کوئی دے تو تم اس سے زیادہ دو یا ویسا ہی لوٹا دو(یعنی صرف ‘سلام‘ کے بدلے ساتھ ‘ورحمۃ اللہ وبرکاتہ‘ لگائیں گے تو ہم اسے زیادہ دے رہے ہیں)
اور جب بیٹھے بیٹھائے 30 نیکیاں مل رہی ہیں تو ہماری کیا مجال کہ ہم اس لمحہ کو گنوا دیں۔۔۔
جہاں تک مولوانی بننے کی بات ہے تو وہ فلحال میں بنی نہیں ہوں لیکن سوچ رہی ہوں کہ مجھے درس دینا شروع کر دینا چاہیے۔۔۔ :p
::

نہیں یار بہت اچھی بات ہے۔ لیکن دوستی کے بارے میں بھی ذرا کوئی حدیث نکال کر لانا۔ :wink:
لگتا ہے یہ جو مجھ سے دعائیں کرواتی رہی ہو۔ انھی کا اثر ہو رہا ہے۔ کہ اب درس دینے کا بھی سوچ رہی ہوں۔ بس ایک بار مجھے بھی حج کر لینے دو ۔ شاید اللہ مجھے بھی ہدایت کر دے۔ :p
میری لیے دعا کرتی ہو نا؟؟ :?

اوکے دوستی کے بارے میں بھی حدیث لاؤں گی انشا اللہ۔۔جہاں تک درس دینے کی بات ہے تو وہ میں نے کل دے دیا تھا۔۔۔پہلی دفعہ تھی تو تھوڑی سی نروس تھی۔۔لیکن سب نے حوصلہ افزائی کی تھی تو اچھا ہو گیا الحمدللہ۔۔۔
دعا تو میں سب کے لئے کرتی ہوں۔۔لیکن کبھی نام لے کر نہیں کی۔۔۔ :(
ہاں ہو سکتا ہے مجھے تمہاری ہی دعائیں لگ گئی ہوں۔۔ :wink:
اللہ تمہیں جلد حج کرنے کی سعادت نصیب کرے۔۔۔آمین۔۔۔
 
سارا

محفلین

قیصرانی

لائبریرین
سارا نے کہا:
دعا تو میں سب کے لئے کرتی ہوں۔۔لیکن کبھی نام لے کر نہیں کی۔۔۔ :(
ہاں ہو سکتا ہے مجھے تمہاری ہی دعائیں لگ گئی ہوں۔۔ :wink:
اللہ تمہیں جلد حج کرنے کی سعادت نصیب کرے۔۔۔آمین۔۔۔

ویسے اس لائن اور اس نیچے والی لائن کی بات سمجھ نہیں‌آئی

اور یہ بھی کہ پہلی بار درس دینے کی بھی مبارکباد ہو اور اللہ پاک زبان اور سوچ میں تاثیر عطا فرمائیں

آمین۔۔۔

یہ آپ ماوراء کی پوسٹ دیکھیں تو سمجھ آ جائے گی۔۔۔
مطلب یہ کہ دعا تو میں سب مسلمانوں کے لیے کرتی ہوں لیکن کبھی نام لے کر نہیں کہا کہ فلاں کا وہ کام ہو جائے وغیرہ۔۔
اور ماوراء کےخیال کے مطابق جب بندہ حج کرتا ہے تو زیادہ نیک ہو جاتا ہے۔۔تو میں نے اسے دعا دی کہ اللہ اسے بھی حج کروائے تا کہ وہ بھی دین کے کام کر کے ثواب کما سکے۔۔کیونکہ ہمیں یہی کام آئے گا۔۔۔
 
Top