مبارکباد سارا صاحبہ کو مبارک باد

تلمیذ

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
زبردست۔ کیا تم وہ سارا لکھ نہیں سکتی۔ اور یہاں پوسٹ کر دو۔ تاکہ اس سے میں استفادہ ہو سکوں۔ ؟؟

ماوراء ، یا تو آپ ‘ استفادہ کر سکوں‘ لکھیں یا پھر ‘ مستفید ہو سکوں‘ لکھیں ۔

تصحیح کیلئے معذ رت
 
ماوراء

محفلین
تلمیذ نے کہا:

lol۔ میں مستفید لکھتے لکھتے استفادہ لکھ گئی۔

اب تو لکھ دیا ہے۔ اب دوبارہ کیسے لکھ سکتی ہوں۔ آئندہ لکھتے ہوئے دو بار ضرور پڑھ لوں گی۔

تصحیح کے لیے شکریہ۔
 
شمشاد

لائبریرین
تلمیذ نے کہا:
شمشاد نے کہا:
ایک تو تصحیح بھی کرتے ہیں اور اوپر سے معذرت بھی کرتے ہیں۔

بھئی ، ڈرتے ہیں ، کسی کو کیا پتہ، کون سی بات، کب بری لگ جائے !!!

تصحیح کے لیے کوئی برا نہیں منائے گا، الٹا اس کو تو مشکور ہونا چاہیے تصحیح کرنے والے کا۔
 
Top