عجیب لگنے کی بات اس حوالے سے کی تھی کہ یہ قبل از وقت لگتا ہے۔ جب کچھ نمونے دیکھ لئے جائیں تو پھر ایک تسلسل سے بندہ انہیں ایک ساتھ پڑھتا ہے۔ پھر جا کر در وا ہوتے ہیں۔ میری بات اگر بری لگی ہو تو معذرت۔سارا نے کہا:آپ کو انشااللہ باقی سب بھی دیکھ کر عجیب ہی لگتا رہے گا۔۔
جی عظمٰی تو شاپنگ کرنے گئی ہے، آنٹی اور باجو بھی ساتھ گئی ہیں تو مجھے ہی مجبوراً یہ کام سرانجام دینے پڑ رہے ہیں۔سارا نے کہا:ماشااللہ کیا کیا کام کرنے ہیں۔۔۔
قیصرانی نے کہا:بہت شکریہ سارا۔ آپ بہت اچھی ہیںکہ میری درخواست کو درخوارٍ اعتنا سمجھا(توجہ دی )۔ یہ ہم سب اہلٍ محفل کی خواہش ہوتی ہے کہ اچھے کلام سے مستفید ہوں۔ امید ہے کہ اب آپ روزانہ کچھ نہ کچھ یہاںپوسٹ کرتی رہیں گی۔ رہنمائی کے لئے استاد شاعر، جناب محترم اعجاز صاحب سے درخواست کی جاتی ہے۔
میں ابھی 15 منٹ غائب رہوں گا۔ چکن صآف کرنا ہے اور پھر اسے پکانا بھی ہے۔ اور ساتھ آٹا گوندھنا ہے۔ 15منٹ بعد انشاءاللہ حاضر ہوں گا۔ امید ہے کہ مزید کلام عطا کیا جا چکا ہوگا
بےبی ہاتھی
شاباش اللہ سب مردوں کو آپ کی طرح اچھا بناے۔۔۔قیصرانی نے کہا:جی عظمٰی تو شاپنگ کرنے گئی ہے، آنٹی اور باجو بھی ساتھ گئی ہیں تو مجھے ہی مجبوراً یہ کام سرانجام دینے پڑ رہے ہیں۔سارا نے کہا:ماشااللہ کیا کیا کام کرنے ہیں۔۔۔
بےبی ہاتھی
اللہ نا کرے۔۔کام کرنے والے تو مل ہی جاتے ہیں۔۔قیصرانی نے کہا:اور خواتین کے بارے میںکیا دعا فرمائیںگی؟ سوائے اس کے انہیں ایسے مرد ملیں (مذاق)
بےبی ہاتھی
شکریہ ماورا۔۔۔ویسے یہ سب تمہارا ہی کیا دھرا ہے۔۔۔ماوراء نے کہا:~~
زبردست سارا، بہت اچھا لکھا ہے۔
~~
~~سارا نے کہا:شکریہ ماورا۔۔۔ویسے یہ سب تمہارا ہی کیا دھرا ہے۔۔۔ماوراء نے کہا:~~
زبردست سارا، بہت اچھا لکھا ہے۔
~~
farzooq ahmed نے کہا:سچ ہے کہ اس نے مجھے پیار کرنے پر اکسایا تھا
مگر میں نے بھی کب اپنے دل کو سمجھایا تھا
-----------------
بہت پیاری غزل ہے بہت اچھا لکھا ہے آپ نے