سارا کا کلام

سارا

محفلین
ماوراء نے کہا:
سارا نے کہا:
ماوراء نے کہا:
~~
زبردست سارا، بہت اچھا لکھا ہے۔ :)
~~
شکریہ ماورا۔۔۔ویسے یہ سب تمہارا ہی کیا دھرا ہے۔۔۔
~~
ہاں یار، پر مجھے نہیں پتہ تھا کہ قیصرانی تمھارے پیچھے ہی پڑ جائیں گے۔ :p
~~

مجھے بھی نہیں پتا تھا۔۔۔ :p
 

قیصرانی

لائبریرین
محب بھائی، آپ کا حصہ میں‌نے نکال کر رکھا تھا، شاید اس کی تلاش میں‌آئے ہیں۔ باقی سارا یہ تو مذاق ہے، سو چلتا رہتا ہے۔
بےبی ہاتھی
 
[align=justify:5454322ce5]
آفتاب مجھے تو یہ پھول بھی کچھ عجیب سے لگتے ہیں،
میرے ہاتھوں میں آتے ہی کانٹے بن جاتے ہیں۔۔۔​
[/align:5454322ce5]

سارہ بہن
مجھجے تو پتہ ہی نہیں تھا کہ آپ شاعرہ ہیں۔۔۔۔ تمام بھترین۔ شاعری میں‌ آہستے آہستے بہتری لاتی آئیں۔ انشاء اللہ تمام جلد “بڑے“ شاعروں‌ میں‌ آپ کا شمار ہو گا۔۔!
 
Top