حمیرا عدنان
محفلین
آدھے مجھے دیں باقی آدھے آپ دونوں آپیوں کےبرابر تقسیم کر لیتے ہیں آپس میں
آدھے مجھے دیں باقی آدھے آپ دونوں آپیوں کےبرابر تقسیم کر لیتے ہیں آپس میں
جی ہاں میں تو بھونچکا رہ گیا تھا کہ نظر تو نہیں آئے اتنے مراسلے۔ مجھے لگا شاید حمیرا عدنان نے شرارتاً یہ لڑی بنائی ہے۔ہاہا یعنی کہ اپ کو لگا تھا 19 دن میں پندرہ ہزار ؟؟؟ ویری فنی
ہاں یہ بھی ممکن ہے میرے پیغامات پر مبارکباد کا دھاگہ بھی شاید ایک آدھ ہی ہو گا تو آدھے آدھے کرنے سے کسی ثبوت کا خظرہ بھی نہیںآدھے مجھے دیں باقی آدھے آپ دونوں آپیوں کے
اسے بندربانٹ کہتے ہیں۔آدھے مجھے دیں باقی آدھے آپ دونوں آپیوں کے
پھر چھری کے ساتھ آدھے کرنے ہیں یا کلہاڑی کے ساتھہاں یہ بھی ممکن ہے میرے پیغامات پر مبارکباد کا دھاگہ بھی شاید ایک آدھ ہی ہو گا تو آدھے آدھے کرنے سے کسی ثبوت کا خظرہ بھی نہیں
میں کیوں آپ کے والی بانٹ کرنے لگیاسے بندربانٹ کہتے ہیں۔
جی بالکل آپکے معاملے میں بندریا درست لفظ ہے۔میں کیوں آپ کے والی بانٹ کرنے لگی
سو سویٹ ۔۔۔برابر تقسیم کر لیتے ہیں آپس میں
تفریح تو اب بھی ہو گئیجی ہاں میں تو بھونچکا رہ گیا تھا کہ نظر تو نہیں آئے اتنے مراسلے۔ مجھے لگا شاید حمیرا عدنان نے شرارتاً یہ لڑی بنائی ہے۔
پھر آپ کا کوائف نامہ دیکھا تو وہاں بھی پندرہ ہزار مراسلے اور تاریخ رکنیت جنوری 2016 دکھائی دی (اُف ہے مجھ پر)۔ اتنی شدید حیرت تھی کہ بیان سے باہر ہے۔ یعنی اگر آپ 24 گھنٹے آنلائن رہیں اور ہر لمحہ مراسلے داغتی رہیں تب بھی خاصا دشوار ہے اتنی قلیل مدت میں اتنے زیادہ مراسلے لکھ پانا۔
وہ تو بھلا ہو پیاری بہنا مقدس کا کہ بھلے وقتوں ٹوک دیا نہیں تو بڑی تفریح ہوتی۔
پانچویں دن ہی انتظامیہ نے سپیمنگ کی وجہ سے معطل کر دینا تھا۔تفریح تو اب بھی ہو گئی
دشوار نہین نا ممکن ہے ۔۔۔
بری باتجی بالکل آپکے معاملے میں بندریا درست لفظ ہے۔
اووہو۔۔ اتنے سارے مراسلوں کی تو بہت مبارکیں بنتی ہیں ۔۔ اب جلدی سے تیس ہزار کریں تو ہم ساری مبارکیں ایک ساتھ دے دیںہاں یہ بھی ممکن ہے میرے پیغامات پر مبارکباد کا دھاگہ بھی شاید ایک آدھ ہی ہو گا تو آدھے آدھے کرنے سے کسی ثبوت کا خظرہ بھی نہیں
محنت بھی میری اور مٹھائی بھی میں کھلاؤں ؟مٹھائی؟
یہ سعود بھیا بتائیں گے۔۔ بلکہ یہ نیک کام وہ ہی کر سکتے ہیں ۔۔پھر چھری کے ساتھ آدھے کرنے ہیں یا کلہاڑی کے ساتھ
ہاہاہاپانچویں دن ہی انتظامیہ نے سپیمنگ کی وجہ سے معطل کر دینا تھا۔
میں نے تو مشہور حکایت سے ماخوذ ضرب المثل بتائی تھی کہ تقسیم کا جو فارمولا آپ نے وضع کیا ہے اسے بندر بانٹ کہتے ہیں۔ جوابی حملے پر دفاع تو کرنا تھا نا۔بری بات