ساری،سوٹ،شال،دوپٹے

F@rzana

محفلین
saree1.jpg
 

تیشہ

محفلین
:D میں اس عید پر ساڑھی پہننے کو ہوں پہن کے ادھر دیکھاوں گی۔ 8)

انکی جیسے سٹیچو بن جاؤں گی ۔


پھر دیکھتے ہیں میری ساڑھی اچھی ہے یا انکی ۔
 

F@rzana

محفلین
بوچھی نے کہا:
:D میں اس عید پر ساڑھی پہننے کو ہوں پہن کے ادھر دیکھاوں گی۔ 8)

انکی جیسے سٹیچو بن جاؤں گی ۔


پھر دیکھتے ہیں میری ساڑھی اچھی ہے یا انکی ۔

ضرور دکھائیے گا ہم سب بیتابی سے منتظر رہیں گے، ضد کر کے میری تصاویر تو لگوادی ہیں ۔ ۔ ۔۔

اب آپ کی باری ہے۔۔۔۔۔۔سہیلی :wink:
 

تیشہ

محفلین
8) ہاں کیوں نہیں ۔ میں پہن کے انہی جیسی پوز بناکے بت ُ بنوں گی :p میری ساڑھی انکی ساڑھیوں سے بہت نائس ہے وہ والی ساڑھی جسکا پلو پیچھے سے آگے کو آتا ہے ۔

مجھ پر سوٹ کرے گی 8) :lol: میں پہن کے اڈی اڈی سہیلی آپ کے سیدھی آؤں گی۔ :p چاہے راستے میں پلو پیر میں الجھا ہو اور میں گری پڑی ہوں :D
مگر پہن پھر بھی رہی ہوں ۔ :D
 
Top