عبدالمغیث
محفلین
اختلاف رائے ہونے میں کوئی حرج نہیں مگر کسی بھی شخص کی سوچ کا انتہائی صطحی ہونے اور'میس میڈیا وائرس' زدہ دماغ کا حامل ہونے کے ثبوت کے لیے ان تین الفاظ کا استعمال کافی ہے۔اسلیئے کہ صیہونی کامیاب ہو گئے اور اسلامی شدت پسند ناکام؟
اختلاف رائے ہونے میں کوئی حرج نہیں مگر کسی بھی شخص کی سوچ کا انتہائی صطحی ہونے اور'میس میڈیا وائرس' زدہ دماغ کا حامل ہونے کے ثبوت کے لیے ان تین الفاظ کا استعمال کافی ہے۔اسلیئے کہ صیہونی کامیاب ہو گئے اور اسلامی شدت پسند ناکام؟
اس میں کیا شک ہے کہ داعش، طالبان، حماس، حزب اللہ، اخوان المسلمین جیسی جہادی تنظیمیں اسلامی شدت پسندی کا شکار ہیں؟اختلاف رائے ہونے میں کوئی حرج نہیں مگر کسی بھی شخص کی سوچ کا انتہائی صطحی ہونے اور'میس میڈیا وائرس' زدہ دماغ کا حامل ہونے کے ثبوت کے لیے ان تین الفاظ کا استعمال کافی ہے۔
کیا آپ ان میں سے کسی ایک کو بھی خود ملے ہیں یا صرف خبریں سنی ہیں؟ اور شدت پسندی کا لفظ آپ نے کبھی اسلام کے علاوہ کسی اور کے لیے بھی استعمال کیا؟اداعش، طالبان، حماس، حزب اللہ، اخوان المسلمین
جی میں طالبان، داعش، القاعدہ کے حامیوں کو نہ صرف مل چکا ہوں بلکہ ان میں سے کچھ کو یہاں سے فرار بھی کروا چکا ہوں۔ یہ آئے دن نیٹ پر موجود لاتعداد فارمز پر اپنی اسلامی دہشت گردی و جہادی نظریات کا ورد کرتے نظر آتے ہیں۔کیا آپ ان میں سے کسی ایک کو بھی خود ملے ہیں یا صرف خبریں سنی ہیں؟ اور شدت پسندی کا لفظ آپ نے کبھی اسلام کے علاوہ کسی اور کے لیے بھی استعمال کیا؟
کسی کے حامیوں سے ملنا اٗس سے ملنے کے مترادف نھیں۔ اگر آپ یھودی شدت پسندوں کے حامی ہوں تو آپ سے ملنا اٗن سے ملنے کے برابر نھیں۔ اور اگر سب میں شدت پسند ہیں تو آپ اسلام کے خلاف ہی کیوں جھاد کر رہے ہیں۔ اور ذرا اپنے آپ پر بھی غور کر لیں۔ آپ کی تحریر میں شدت پسندی ہے۔ اور جو آپ نے اپنی تصویر اپلوڈ کی ھے اُس میں بھی شدت واضح جھلکتی ہے۔ کیا آپ شدت پسند ھیں؟جی میں طالبان، داعش، القاعدہ کے حامیوں کو نہ صرف مل چکا ہوں بلکہ ان میں سے کچھ کو یہاں سے فرار بھی کروا چکا ہوں۔ یہ آئے دن نیٹ پر موجود لاتعداد فارمز پر اپنی اسلامی دہشت گردی و جہادی نظریات کا ورد کرتے نظر آتے ہیں۔
جہاں تک شدت پسندی کا تعلق ہے تو یہ محض اسلامی نہیں ہے۔ بھارت میں ہندو، اسرائیل میں یہودی اور امریکہ میں عیسائی شدت پسند وافر مقدار میں موجود ہیں۔
میں دین اسلام کیخلاف نہیں، اسلامی شدت پسندی و دہشت گردی کو جہاد جیسے اعلیٰ فریضہ کے نام پر بیچنے کا مخالف ہوں۔اور اگر سب میں شدت پسند ہیں تو آپ اسلام کے خلاف ہی کیوں جھاد کر رہے ہیں۔ اور ذرا اپنے آپ پر بھی غور کر لیں۔ آپ کی تحریر میں شدت پسندی ہے۔ اور جو آپ نے اپنی تصویر اپلوڈ کی ھے اُس میں بھی شدت واضح جھلکتی ہے۔ کیا آپ شدت پسند ھیں؟
یہ رہا میرا نظریہ داعش کے بارے میں ، اور حماس حزب اللہ وغیرہ وغیرہ کسی کی جانب داری تو کیا کسی کا نام تک نہیں میرے تبصرے میں، مگر جناب کو شدت پسندوں کے رد کا اتنا نشہ چرایا ہے کہ زبردستی ہر موضوع کو گھسیٹ کر تان اسی پر توڑنی ہے، کتاب کا تبصرہ تھا پڑھتے، نہ پڑھتے، سو رہتے، بات کا بتنگڑ بنا کر اور بال کی کھال اتار کر رکھ دیجو ایسی ڈائن ہے جس کی پیاس خون مسلم کو چوس کر ہی بجهتی ہے
ان کے فرار کے بعد جناب ہر کسی کو پکڑ کر پہلے اسے دہشت گرد بناتے ہیں پھر اسے اپنے زعم میں بھگاکر اپنے محبوب مشغلے کی تکمیل کرتے ہیں ارے ہم تو کس کھیت کی مولی ہیں آپ دیکھیں بھاگنے والوں کی فہرستطالبان، داعش، القاعدہ کے حامیوں کو نہ صرف مل چکا ہوں بلکہ ان میں سے کچھ کو یہاں سے فرار بھی کروا چکا ہوں۔
سازشوں کی تاریخ میں اسرائیل، صیہونیوں، یہودیوں وغیرہ کو ایک عالمی سازشی کردار کی حیثیت دی گئی ہے جو کہ درست نہیں ہے۔ اسرائیل ایک آزاد، خودمختار، جمہوری ملک ہے جہاں یہودیوں کے علاوہ، عیسائی، مسلمان، دروزی، بہائی الغرض ہر مذہب و نسل سے تعلق رکھنے والے لوگ بستے ہیں۔ اگر انکی لڑائی فلسطینیوں سے ہے تو اسکا یہ مطلب نہیں کہ پورا پورا اسرائیل ایک سازشی وجود ہے۔ یاد رہے کہ اسرائیل کی 20 فیصد سے زائد آبادی عربی النسل یعنی فلسطینی ہے اور اسرائیل کے حالیہ جنرل الیکشن میں انکی پارٹی القائمۃ المشتركہ 13 سیٹیں جیت کر ملک بھی میں تیسری بڑی پارٹی ابھر کر سامنے آئی ہے۔ ایسے میں انہیں بھی ساتھ میں رگیڑ دینا خود فلسطینی بھائیوں کی خودمختاری کیخلاف جانے والی بات ہے:حماس حزب اللہ وغیرہ وغیرہ کسی کی جانب داری تو کیا کسی کا نام تک نہیں میرے تبصرے میں
ارے جناب وہ بھاگنے بھگانے والی بات ہم نے آپکے لئے نہیں کی تھی۔ان کے فرار کے بعد جناب ہر کسی کو پکڑ کر پہلے اسے دہشت گرد بناتے ہیں پھر اسے اپنے زعم میں بھگاکر اپنے محبوب مشغلے کی تکمیل کرتے ہیں ارے ہم تو کس کھیت کی مولی ہیں آپ دیکھیں بھاگنے والوں کی فہرست