نہیں۔کیا یہ سازشی نظریات صرف پاکستان ہی میں رائج ہیں؟
نہیں۔کیا یہ سازشی نظریات صرف دنیا کے مختلف ممالک میں بسنے والوں مسلمانوں تک ہی محدود ہیں؟
جی۔کیا غیر اسلامی معاشروں میں بھی اس طرح کے سازشی نظریات موجود ہیں؟
تو پھر براہِ کرم عنوان سے بھی 'پاکستانی' ہٹا دیں، بہت سے معاشرے اسی مرض میں مبتلا ہیں!نہیں۔
نہیں۔
جی۔
صد معذرت۔ سارے معاشروں کا اس میں مبتلا ہونا اس بات کی دلیل نہیں کہ ہم اپنے معاشرے کا ذکر نہ کریں یا دوسروں کا بھی ساتھ میں لازما کریں۔تو پھر براہِ کرم عنوان سے بھی 'پاکستانی' ہٹا دیں، بہت سے معاشرے اسی مرض میں مبتلا ہیں!
ہم کیسے مان لیں کہ آپ پاکستان کے معاشرے کے فرد ہیں؟صد معذرت۔ سارے معاشروں کا اس میں مبتلا ہونا اس بات کی دلیل نہیں کہ ہم اپنے معاشرے کا ذکر نہ کریں یا دوسروں کا بھی ساتھ میں لازما کریں۔
کاش آپ نے آپ ہی کے مراسلے پہ کیا گیا میرا تبصرہ پڑھ لیا ہوتا تو اس طرح کا تبصرہ کرنے کی نوبت نہ آتی۔
جس طرح آپ سوچتے ہیں کہ امریکہ ہمارے خلاف سازش کر رہا ہے اور ہمارے نظریات اور ویلیوز کے خلاف ہے اسی طرح وہاں کے انسان اسلام سے اپنے نظریات اور ویلیوز کو خطرہ سمجھتے ہیں۔
میں نے کب کہا ہے کہ مانو؟ آپ کے ماننے یا نہ ماننے سے میں پاکستانی کا شہری یا غیر ملک کا شہری نہیں ہو جاتا۔ہم کیسے مان لیں کہ آپ پاکستان کے معاشرے کے فرد ہیں؟
یا پھر ساتھ “ بھی “ لگا لیں۔تو پھر براہِ کرم عنوان سے بھی 'پاکستانی' ہٹا دیں، بہت سے معاشرے اسی مرض میں مبتلا ہیں!
آپ سے کیفیت نامے میں ایک سوال پوچھا ہے۔ ذرا توجہ کریں۔یا پھر ساتھ “ بھی “ لگا لیں۔
پاکستانی معاشرے میں بھی رائج سازشی نظریات
میں نے مناسب تدوین کر دی ہے۔یا پھر ساتھ “ بھی “ لگا لیں۔
پاکستانی معاشرے میں بھی رائج سازشی نظریات