سافٹ ویئر صرف تین ڈالر میں

پاکستانی

محفلین
دنیا بھر میں کمپیوٹر کے استعمال کو دوگنا کرنے کی کوشش میں کچھ ممالک میں مائیکروسافٹ کے سافٹ وئیرز صرف تین ڈالر میں فروخت کیے جائیں گے۔

مائیکرو سافٹ 2015 تک مزید ایک بلین لوگوں کو کمپیوٹر سے متعارف کرانا چاہتی ہے۔

تین ڈالر کے مائیکرو سافٹ پیکج کی فروخت 2007 کے درمیان میں شروع کر دی جائے گی اور اس سستےسافٹ ویئر کو خریدنے کی حقدار وہی حکومتیں ہونگی جو اپنے سکولوں میں ایسے کمپیوٹر مفت فراہم کریں گی جن پر ونڈوز آپریٹنگ نظام چل سکتا ہو۔



مزید تفصیل یہاں
 

قیصرانی

لائبریرین
اس خبر سے کچھ دن قبل بی بی سی پر ہی دیکھا تھا کہ غریب ممالک کے لئے خصوصی طور پر تیار کردہ لیپ ٹاپ بیچے جائیں گے جن کی قیمت سو ڈالر سے ڈیڑھ سو ڈالر تک ہوگی
 
Top