امجد میانداد
محفلین
اللہ سے آس کیا کبھی ختم ہو سکتی ہے؟ مضحکہ خیز کی ریٹنگ کیلئے پیشگی شکریہ
جیسے 2/3 اکثریت سے پارلیمان میں آنے کے باوجود ڈیڑھ سال گزرنے کے بعد بھی نون لیگیوں کے ہاتھ قومی خزانہ کا ایک روپیہ بھی نہ آیا۔ الٹا دھرنوں کی وجہ سے لینے کے دینے پڑ گئے
یعنی عمران خان دو سال کا کاکا ہے جو اس کو بھیجنے والے درکار ہوں گے؟ پاکستانی جہالت زندہ باد!
کیا خاک اچھا نمٹا۔ احتجاج کی شدت تو بڑھتی ہی جا رہی ہے اور حکومتی پہیہ ویسے ہی جام ہو چکا ہے
ہاہاہا۔ لاہور لاک ڈاؤن 15 دسمبر کو ہے۔ کونسی دنیا میں رہتے ہیں حضور؟
لاشیں تحریک انصاف کے اپنے ورکرز نے گرائیں تھی؟ عجیب سازشی منطق ہے
جی بالکل۔ اور وہ بھی بھاری اکثریت سے جیتی ہوئی دھاندلی شدہ لاشیں
ہاہاہا۔ کونسی مستحکم عددی پوزیشن؟ ابھی جو 20 ماہ سے 2/3 اکثریت ہے اسنے کونسا تیر مار لیا؟
یعنی تعصب کی عینک لگا کر دیکھیں تاکہ نظر وہی آئے جو آپ دیکھ رہے ہیں؟
آپ کے لیے اور زرقا مفتی کے لیے میری مخالفت ، میری حیرت ، میرا اختلاف ، میرا غصہ اب پیار میں بدل گیا ہے اور میری شدت سے دعا ہے ربِ کریم سے کہ اللہ تعالیٰ آپ کی جو پازیٹو توقعات ہیں تبدیلی اور نئے پاکستان اور پی ٹی آئی سے متعلق اللہ انہیں بہت احسن طریقے سے پورا فرمائے تاکہ آپ ہم سب کی آنکھیں کھول کر دکھا سکیں کہ آپ ہی تھے نا جو مایوس تھے اور کہتے تھے کہ یہ نا ہو گا۔