سالانہ سو کتب کا ترجمہ!

الف نظامی

لائبریرین

pc-Briefer-History-Mini.jpg
 

دوست

محفلین
محمد علی مکی بڑی نابغہ روزگار شخصیت ہیں۔ اردو کوڈر فی الحال مکی کا ہی دوسرا نام ہے۔
 

الف عین

لائبریرین
لیکن پڈ ف میں ہے، اس سے جب تک مکی نہ کہیں، کوئی کیسے کہہ سکتا ہے کہ یونیکوڈ اردو ہے۔ ان پیج سے پ ڈ ف بھی ایسی ہی بنتی!! کیسے کہا جائے کہ یہ اردو کی ترقی ہے؟؟
 

الف نظامی

لائبریرین
الف عین صاحب ، آزمائش شرط ہے۔ یہ متن پی ڈی ایف سے کاپی شدہ ہے
فہرست
ابتدائیہ
تعارف
اظہارِ تشکر
پہلا باب کائنات کی تصویر
دوسرا باب زمان ومکان
تیسرا باب پھیلتی ہوئی کائنات
چوتھا باب اصولِ غیر یقینی
پانچواں باب بنیادی ایٹم اور فطرت کی قوتیں
چھٹا باب بلیک ہول
ساتواں باب بلیک ہول ایسے کالے بی نہیں
آٹھواں باب کائنات کا ماخذ اور مقدر
نواں باب وقت کا تیر
دسواں باب طبیعات کی وحدتِ پیمائی
گیارہواں باب اختتامیہ
آئن سٹائن
گلیلیو گیلی
آئزک نیوٹن
فرہنگ اصطلاحات
 

الف عین

لائبریرین
پہلے مجھے بھی خوشی ہوئی کہ پ ڈ ف درست بنی ہے، لیکن پھر معلوم ہوا کہ بے شمار الفاظ میں کاف کا اضافہ کیوں ہو گیا ہے؟ غور کرو الف!!
 

الف عین

لائبریرین
شکریہ مکی۔ ابھی دیکھتا ہوں۔ ویسے تطویل استعمال نہ کیا جائے تو بہتر ہے کہ اب تک نستعلیق فانٹس میں اس کی سپورٹ درست نہیں ہے۔
 

مکی

معطل
شکریہ مکی۔ ابھی دیکھتا ہوں۔ ویسے تطویل استعمال نہ کیا جائے تو بہتر ہے کہ اب تک نستعلیق فانٹس میں اس کی سپورٹ درست نہیں ہے۔

قبلہ میں نے کوئی تطویل استعمال نہیں کی ہے.. بالکل اسی طرح ٹائپ کیا ہے جس طرح اب ٹائپ کر رہا ہوں..
 

شہزاد وحید

محفلین
عربی تو مجھے آتی ہی نہیں۔ لیکن کئی ایک الفاظ قرآن پرھنے کی وجہ سے اور سات سال لشکر طیبہ کے ساتھ منسلک رہنے کی وجہ سے سمجھ لیتا ہوں۔ :)
 
Top