سید تراب کاظمی
محفلین
السلاعلیکم آج میری ساره آپی کی سالگره هے تو آئیے مل کے آپی کو وش کرتے هیں۔۔۔۔
ھیپی برتھ ڈے آپی جیتی رهیں سلامت رهیں۔۔
ھیپی برتھ ڈے آپی جیتی رهیں سلامت رهیں۔۔
بہت شکریہ چھوٹے بھائی ۔۔۔السلاعلیکم آج میری ساره آپی کی سالگره هے تو آئیے مل کے آپی کو وش کرتے هیں۔۔۔۔
ھیپی برتھ ڈے آپی جیتی رهیں سلامت رهیں۔۔
سال گرہ کی کوئی مبارک نہیں بنتی ویسے ۔۔ جنم دن کی دینی تھی نہ ۔۔سال گرہ بہت مبارک ہو سارہ۔ ہمیشہ خوش رہو
آج تک میرے لیے سالگرہ اور جنم دن مترادفات ہی تھے لیکن اب تم نے سوچ کی ایک نئی راہ کھول دی ہے۔سال گرہ کی کوئی مبارک نہیں بنتی ویسے ۔۔ جنم دن کی دینی تھی نہ ۔۔
دعا کے لیئے شکریہ آپ بھی خوش رہیئے ہمیشہ ۔۔۔
سالگرہ مبارک ہو.
اللہ تعالٰی آپ کا آنے والا کل گزرے کل سے بہتر بنائے. صحت مند اور خوشیوں بھری زندگی عطا فرمائے. آمین
سارہ بجّو! سالگرہ مبارک! اللہ تعالی آپ کو دونوں جہانوں میں ہمیشہ کامیاب و کامران ، خوش و خرم اور پر سکون رکھے۔ آمین ثم آمین!!!!!!
سالگرہ مبارک ہو سارہ!
سالگرہ مبارک ہو۔
سالگرہ مبارک ہو سارہ۔
سالگرہ کی بہت بہت مبارکباد
سالگرہ مبارک ہو --------دعا ہے کہ نیا سال آپ کو ڈھیروں ڈھیر خوشیاں دیں ۔۔۔آمین ۔۔۔۔۔۔۔
سالگرہ مبارک ہو۔
آپ سب کی مبارکباد ۔ دعاؤں اور نیک تمناؤں کا بہت شکریہ ۔۔۔ خوش رہیئےسالگرہ مبارک ہو سارہ بہن
اللہ آپ کو صحت و تندرستی والی زندگی عطا فرمائے آمین
ہر سال جو آپ سال میں گرہ لکھتے ہیں اس ہی سے ہی اس فرق کا نیا عرفان نازل ہوا مجھ پرآج تک میرے لیے سالگرہ اور جنم دن مترادفات ہی تھے لیکن اب تم نے سوچ کی ایک نئی راہ کھول دی ہے۔
گویا عمر کے ساتھ ساتھ تم معرفت کی منازل بھی طے کر رہی ہوہر سال جو آپ سال میں گرہ لکھتے ہیں اس ہی سے ہی اس فرق کا نیا عرفان نازل ہوا مجھ پر
مجھے تو یاد دلانی پڑتی هے اپنی بھی اور آپ کی بھی برتھ ڈے ۔۔بہت شکریہ چھوٹے بھائی ۔۔۔
مجھے سالگرہ یاد نہیں رہتی کسی کی بھی تمہاری بھی نہیں ۔۔ کبھی صحیح ٹائیم پر وش نہیں کرتی کسی کو ۔۔۔ اس لیئے جب مجھے وش کیا جاتا ہے تو شرمندگی ہوتی ہے
ذاتی طور پر مجھے بھی پسند نہیں سالگرہ کہناہر سال جو آپ سال میں گرہ لکھتے ہیں اس ہی سے ہی اس فرق کا نیا عرفان نازل ہوا مجھ پر