مبارکباد سالگرہ ،ظفری۔

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

ظفری بھائی، یہ دنیا کانظام زندگی ہے کہیں پرخوشیاں منائیں جاتیں ہیں کہیں پرصف ماتم ہوتاہے ۔ اوریہ نظام یونہی چل ہے اور سب کچھ اس خدائے تعالی کے ہاتھ میں کہ انسان سب کچھ ہوتے ہوئے کچھ نہیں کرسکتابس صبر ہی اچھی دوا ہے ۔ آپ کے والدصاحب کاسن کر بہت افسوس ہوا اللہ تعالی ان کے درجات بلند کریں اور ان کو جنت الفردوس میں جگہ دیں(شکریہ)

اورسالگرہ کی خوشیاں میں ہم بھی آپ کے ساتھ شانہ بشانہ ہیں آپ کو گئی سالگرہ کی خوشیاں مبارک ہوں ۔ اللہ تعالی آپ کی زندگی کو خوشیوں سے بھر دے (آمین ثم آمین)

تاخیرکے لئے معذرت خواہ ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :wink:


والسلام
جاویداقبال
 
Top