سالگرہ : آرٹ/پکچر/اینیمیشن ڈے
ماوراء محفلین جولائی 10، 2008 #67 زکریا، سبھی تصاویر بہت اچھی ہیں۔ جو پہلی پوسٹ کی ہے، وہ بہت زبردست ہے۔ فوٹو شاپ پر کچھ اسے بدلا ہے یا اصل ہے؟
زکریا، سبھی تصاویر بہت اچھی ہیں۔ جو پہلی پوسٹ کی ہے، وہ بہت زبردست ہے۔ فوٹو شاپ پر کچھ اسے بدلا ہے یا اصل ہے؟
زیک مسافر جولائی 10، 2008 #68 ماوراء فوٹوشاپ میں کچھ خاص نہیں کیا اس تصویر پر۔ اصل میں ہی ایسی ہے۔ رات کے پچھلے پہر شہر سے دور جھیل پر کھینچی تھی۔
ماوراء فوٹوشاپ میں کچھ خاص نہیں کیا اس تصویر پر۔ اصل میں ہی ایسی ہے۔ رات کے پچھلے پہر شہر سے دور جھیل پر کھینچی تھی۔
عمار ابن ضیا محفلین جولائی 10، 2008 #69 ماوراء! یہ والی بہت اچھی ہے۔ جب کھل رہی تھی تو مجھے لگا، پانی میں چاند
زیک مسافر جولائی 13، 2008 #72 اسلامآباد کی تصویر واحد ہے جو میں نے نہیں لی بلکہ ایک دوست نے لی تھی۔ یہ پیرسوہاوہ کے راستے میں ایک overlook سے لی گئ ہے۔
اسلامآباد کی تصویر واحد ہے جو میں نے نہیں لی بلکہ ایک دوست نے لی تھی۔ یہ پیرسوہاوہ کے راستے میں ایک overlook سے لی گئ ہے۔