آمین ..بہت شکریہاللہ آپ کو بہت خوشیاں عطا کرے۔آمین!
بہت شکریہ مبارکباد کا..........حالانکہ اس دائرے میں بھائی صاحب کو آنا چاہیے کہ جو حالت تین چار سال بعد ہونی تھی وہ ایک سال میں ہی ہو گئی۔۔۔ بقول شاعر :
دکھ سسی دا جہان سارا جانے
تے پُنوں دا کوئی حال نہ جانے
سالگرہ مبارک ہو۔اللہ تعالیٰ حفظ و امان میں رکھے۔
بہت شکریہسالگرہ بہت مبارک ہو
یعنی میرے شوہر بھی ایک پرفیکٹ شوہر میٹیرل ہیںاللہ کا شکر ادا کرتے ہیں کیونکہ شادی شدہ زندگی میں شوہر حضرات کا ایسی باتیں بھول جانا پرفیکٹلی نارمل ہے
کیک بہت مزے کا لگ رہا ہے ..... بہت شکریہ
سالگرہ کی بہت بہت مبارک ہو۔
یہ مرد کتنے طوطا چشم ہوتے ہیں[/quot
آئیں جیہ مذید سچی باتیں کرتے ہیں.......
شکر ہے گئی گزری نہیں.........گذری ہوئی سالگرہ مبارک ہو
بہت شکریہ ..... بہت عرصہ بعد محفل پر آپ کو دیکھا ... خیریت ؟؟؟؟مبروک مبروک ..
سب خیر .. کام میں مصروفیت اور کچھ نہیں ..بہت شکریہ ..... بہت عرصہ بعد محفل پر آپ کو دیکھا ... خیریت ؟؟؟؟