تم لے آتے نہ محفلین کے لیے الگ سے کیکتھینکووو آپونی ۔۔ کیک جو بچا تھا سب کے لیے لے آنا تھا نا ؟
تم لے آتے نہ محفلین کے لیے الگ سے کیک
تھینکو ششو۔۔سالگرہ مبارک چھوٹے بھیا
تھینکس بھناسید تراب کاظمی بھائی!! سالگرہ مبارک ہو۔
شکریه آپی۔۔سالگرہ مبارک چھوٹے بھائی خوش رہو
شکریه وارث بھائی۔سالگرہ مبارک ہو تراب۔
شکریه بھائی 22 مکمل 23شروع۔۔سالگرہ مبارک ، زندگی کی کتنی بہاریں مکمل ہو گئیں؟
شکریه جنابتراب صاحب بہت بہت مبارک ہو
شکریه ڈیئر بہت اچھا لگا خوش رهیے۔۔آپ کو جنم دن بہت بہت مبارک ہو
تراب، آپ کا میں نے اپنی اس پوسٹ میں ذکر کیا ہے اور وہاں بھی جنم دن کی مبارک باد دی ہے
تھنکیوووو بھنا ڈھیر ساری دعائیں آپ کے لیے ۔۔سید تراب کاظمی بھائی!! سالگرہ مبارک ہو۔
میں تو سمجھا تھا که اسی میں سے کام چل جائے گا ، اب تو چلی گئی برتھ ڈے اب نیکسٹ ٹائم۔۔۔
شکریہ آپی جیتی رہیںسالگرہ کی بہت بہت مبارک باد تراب بھائی!
شکریہ بھائیبی لیٹڈ ہیپی برتھ ڈے ۔ تراب۔۔۔