مبارکباد سالگرہ مبارک حسیب

زبیر مرزا

محفلین
آپ نے آج سب سے پہلے سالگرہ مبارک کہا تو بہت خوشی ہوئی۔مجھے موبائل پہ آپکا پیغام صبح 12:31 پہ ملا
ایک بار پھر بہت بہت شکریہ
اچھا ایک بات بتائیں کہ آپکے پیغامات الگ الگ نمبروں سے کیوں آتے ہیں؟
میں تو اپنے فون سے ہی میسج کرتا ہوں اب یہ نہیں معلوم الگ نمبر کیوں شو ہوتے ہیں
 
Top