آپ احباب کی محبت سر آنکھوں پر۔ درخواست بس اتنی سی ہے کہ اپنی نیک تمناؤں اور محبتوں کا سایہ ہم پر ہم لمحہ، ہر آن برتیں۔۔۔ اسے سالگرہ وغیرہ جیسے مخصوص دنوں تک محدود نہ رکھیں۔
ذیل میں وہ کارڈ ہیں جو احباب نے نہیں دیکھے لہٰذا شریک محفل کر رہے ہیں، شاید کسی کو دلچسپی ہو۔